تازہ ترین 
< >
rss

 سید نوید جمال

ریلوے کی 4613ایکڑ اراضی پرمافیاکے قبضے کی نشاندہی

ویجلینس ٹیم نے بغیرٹکٹ سفرکرنے والے مسافروں سے 6کروڑ 35لاکھ سے زائدجرمانے وصول کیے، ریلوے دستاویزات

August 20, 2015

ٹرینوں کی کارکردگی بہتربنانے کیلیے 20 لوکوموٹو خریدنے کا فیصلہ

لوکو موٹو خریداری کیلیے ٹینڈرز جاری کرنے پر کام شروع کر دیا گیا ہے،

August 3, 2015

افغان حکومت کی درخواست پر پاکستان میں مہاجرین کی رجسٹریشن موخر

پاکستان نے افغان حکومت کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل ایک ماہ کے لیے موخر کیا

July 23, 2015

وزیراعظم کل اسلام آبادکراچی گرین لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے

ٹرین میں 540 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی جب کہ اسلام آباد سے کراچی تک فی مسافر5500 سو روپے ہے

May 14, 2015

وفاقی ملازمین کے لیے اسلام آباد میں 2 رہائشی سیکٹرزکی منظوری

ممبر شپ اسکیم کے تحت پہلے آئیے پہلے پائیے اور سنیارٹی لسٹ کے بنیاد پر پلاٹ الاٹ کیے جائیں گے۔

May 5, 2015

متاثرین بارش کی دلجوئی نہ کرنے پرعمران کیخلاف غم وغصہ

پشاورکےمتاثرہ لوگوں کا پوچھنےکی بجائےعمران خان نےکرکٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئےاسےحکومت کی نااہلی قرار دیتےہوئے تنقید کر ڈالی

April 28, 2015

مدارس کے غیرملکی طلبا کے لیے پالیسی وضع نہ کی جاسکی

مدارس میں غیرملکی طلباکی تعلیم کے حوالے سے واضح پالیسی تشکیل پانی چاہیے،مولاناحنیف جالندھری

March 23, 2015

گوادر پورٹ کو ملک سے لنک کرنے کا کوئی شارٹ ٹرم پلان نہیں، ریلوے حکام

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق اوروفاقی سیکریٹری ریلوے پروین قادر آغا نے اجلاس میں شرکت نہیں کی

February 19, 2015

بھارت کو سلامتی کونسل کا رکن نہیں بننے دینگے، ایکسپریس میڈیا گروپ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار

تصفیہ کشمیر تک بھارتی ترقی کو ہینڈ بریک لگا ہے، پرویزرشید

February 2, 2015

اربوں کی کرپشن کے الزام میں پاک پی ڈبلیو ڈی کے100افسروں کیخلاف تحقیقات

52کیسزایف آئی اے اور 48 نیب کے پاس ہیں جبکہ 28افسروں کو مبینہ کرپشن پرچارج شیٹ جاری کردی گئی ہے

January 28, 2015
6