تازہ ترین 
< >
rss

 سید نوید جمال

طالبان رابطہ کمیٹی کا شوریٰ سے رابطہ،جنگ بندی میں توسیع کی درخواست

طالبان اس پر بات پر مصر ہیں کہ ان کی 3 بڑی شرائط پر حکومت کی جانب سے پیش رفت ہونی چاہیے۔

April 20, 2014

10 ماہ گزر گئے، وفاقی حکومت سستا ہاؤسنگ منصوبہ شروع نہ کرسکی

۔مجوزہ منصوبے میں پرائیوٹ پبلک پارٹنر شپ کے تحت500گھر فی کالونی پر مشتمل ایک ہزارکالونیاں بنائی جانی ہیں۔

April 11, 2014

تحفظ پاکستان بل چیلنج کرنیکا ٹاسک عارف علوی کے سپرد

پٹیشن سے قبل سراج الحق کواعتمادمیں لیا جائیگا،دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ نہیں ملایا جائیگا

April 10, 2014

طالبان سے مذاکرات پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا موقع ابھی نہیں آیا، حکومتی ذرائع

حکومت سمجھتی ہے کہ ابھی ایسا مقام نہیں آیا کہ وفاقی کابینہ ، پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں اعتماد میں لیا جائے۔

April 6, 2014

طالبان کا کوئی غیر قانونی مطالبہ تسلیم نہیں کرینگے، نواز شریف

حکومت چاہتی ہے کہ ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ اورمکمل امن قائم ہو تاکہ تمام لوگ سکون سے زندگی گزاریں، وزیر اعظم

March 30, 2014

ٹرینوں پر حملوں میں بلوچ رجمنٹ آرمی کے ملوث ہونے کا انکشاف

پولیس کا سرچ آپریشن، شالیمار ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار، تحقیقات شروع

February 22, 2014

فریٹ ٹرین سروس: پاکستان، ایران، ترکی کا اجلاس طلب

اجلاس4 مارچ کو تہران میں ہوگا، ٹرین چلانے کے طریقہ کار پرتبادلہ خیال ہوگا، ذرائع

February 21, 2014

حکومت نہیں چاہتی تو ہمیں بھی ملاقات کا شوق نہیں، ترجمان سمیع الحق

حکومتی کمیٹی نے طالبان رابطہ کارکمیٹی کے ساتھ اکوڑہ خٹک میں میٹنگ کرنی تھی، مولانا سیدیوسف شاہ

February 19, 2014

سیز فائر سے باقی معاملات خود حل ہوجائینگے، مفتی کفایت

مذاکراتی کمیٹیوں کو پہلے اجلاس میں ہی جنگ بندی کااعلان کردینا چاہیے تھا، مفتی کفایت

February 17, 2014

نفاذ شریعت ایجنڈے کا حصہ نہ بنانے پر مولانا عبدالعزیز نالاں، کمیٹی چھوڑنے کے لیے مشورے، آج فیصلہ متوقع

اس سلسلے میں آج لال مسجد کی شوریٰ کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جائیگا ۔

February 7, 2014
9