تازہ ترین 
< >
rss

 نمرہ ملک

کینیڈن نژاد پاکستانی اداکارہ آرمینہ خان برطانوی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

آرمینہ خان برطانوی فلم The Achill­es Propos­al میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

October 14, 2016

ماورا حسین جلد سماجی مسئلے پر بننے والے ڈرامے ’’سمی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

ماورا بہت جلد ٹی وی ڈرامہ ”سمی“ کے ذریعہ چھوٹے پردے پر واپسی کرنے والی ہیں، مینیجر ماورا حسین

October 6, 2016

پاکستانی ڈراموں کو بھی برابر کے مواقع ملنے چاہئیں، یونائیٹڈ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن

حکومت سے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کی سفارش کی ہے، چیرمین پیمرا

October 5, 2016

معروف گلوکارہ ثمرہ خان کا پہلا گانا "بول"ریلیز

یہ میرا اپنا پہلا گانا ہے جو مجھے واقعی میں دل کی گہرائیوں سے پسند ہے۔

September 21, 2016

عیدمقابلہ؛ فلم ’’ایکٹران لاء‘‘ باکس آفس پرپہلے نمبرپرآگئی

فلم کو نہ صرف ناقدین بلکہ عوام کی جانب سے انتہائی بہترین رسپانس ملا

September 17, 2016

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں میں ’’ایکٹر ان لاء‘‘ بازی لے گئی

عید الاضحیٰ کے موقع پر ’’زندگی کتنی حسین ہے‘‘، ’’ایکٹر ان لاء‘‘ اور ’’جانان‘‘ ریلیز کی گئی۔

September 15, 2016

فلم ’’مایا‘‘ کی ناکامی سے نئی فلم متاثر نہیں ہوگی، ہدایتکارجواد بشیر

جواد بشیر کی رومانس اور مزاح سے بھرپور نئی فلم ’’تیری میری لو اسٹوری‘‘ کے پریمیئر کا انعقاد کراچی میں ہوا۔

September 1, 2016

اوم پوری ’’فلم ایکٹر ان لاء‘‘ کی تشہیری مہم کیلیے سرگرم

فلم کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر بے حد خوش ہوں، بھارتی اداکار اوم پوری

August 29, 2016

فلم ’’رنگریزا‘‘ فلمی صنعت میں نیا ذائقہ متعارف کرانے کی کوشش ہے، عثمان ملکانی

فلم” رنگریزا“موسیقی کے موضوع پر مبنی ہے جس کی کہانی کا محور جدید اور کلاسیکی موسیقی کے گرد گھومتا ہے۔

August 26, 2016

فلم ’’ہیپی بھاگ جائے گی‘‘ کی ریلیز میں تاخیر سے افسوس ہوا، مومل شیخ

فلم کی ریلیز کے حوالے سے بورڈ کے فیصلے کی منتظر ہوں، مومل شیخ کی ایکسپریس سے گفتگو

August 25, 2016
7