تازہ ترین 
< >
rss

 نمرہ ملک

فلم ’’ایکٹر ان لاء‘‘ کا البم جاری، عاطف اسلم کا گانا پیش

البم فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات سمیت اوم پوری پر فلمایا گیا ہے۔

August 2, 2016

’’یلغار‘‘ میں کام کا تجربہ بہت دلچسپ رہا، گوہر رشید

فلم میں عسکریت پسند فرد ’’بارن‘‘ کا کردارکرتا نظر آؤں گا، معروف اداکار کا انٹرویو

May 29, 2016

ایکسپریس میڈیا گروپ کے تعاون سے فلم ’’ہوٹل‘‘ نمائش کے لیے پیش کردی گئی

بھارت میں فلم ’’ہوٹل‘‘ کو بے حد پذیرائی ملی، اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

May 13, 2016

لیاری کے نوجوان فلمساز کی دستاویزی فلم ’’جاور‘‘ نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

فلمساز احسن شاہ کی بلوچی فلم ”جاور“ نے بین الاقوامی ’’ناصر بن حماد انٹرنیشنل یوتھ کریٹیوٹی ایوارڈ‘‘ اپنے نام کیا۔

May 11, 2016

’’ ماہ میر‘‘ آرٹ اور اسکرپٹ کے لحاظ سے عمدہ فلم ہے

موسیقی نے کہانی کے ربط کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے

May 7, 2016

پاکستان میں بہترین فلمیں بن رہی ہیں، عمیر جسوال

عمیر جسوال، سلطنت مغلیہ کے پس منظر میں بننے والے ڈرامے’’مور محل‘‘ میں نواب عاشر جہاں کے کردار میں نظر آئیں گے

May 4, 2016

فلم مالک کی کہانی 12 سال قبل لکھی تھی، لسانیت کو فروغ دیا نہ جمہوریت کیخلاف کوئی بات کی، عاشرعظیم

کوئی فنڈنگ ہوئی نہ سیاسی رہنماکونشانہ بنایا،کہانی کاآج کے سیاسی حالات سےموافقت رکھنااتفاق ہے،ایکسپریس فورم میں گفتگو

May 1, 2016

پاک بھارت فلم انڈسٹری کے درمیان سیاست رکاوٹ ہے، بھارتی ہدایتکار کبیر خان

پاک بھارت حکومتیں فنکاروں کو دونوں ممالک میں آنے جانے کی آزادی دیں، بھارتی ہدایت کار کا خصوصی انٹرویو

April 26, 2016

پاکستانی شاہ رخ کہے جانے پراعتراض نہیں، ہمایوں سعید

 بھارت کام کرنے میں کوئی برائی نہیں، پاکستانی فلمی صنعت پر توجہ دینا چاہتا ہوں

April 15, 2016

منفرد کام سے لوگوں کو تفریح فراہم کرنا چاہتا ہوں، گلوکار طاہر شاہ

مجھے اس بات سے کوئی قباحت محسوس نہیں ہوتی کہ لوگ میرے بارے میں کیا منفی باتیں کررہے ہیں، گلوکار طاہر شاہ

April 13, 2016
9