تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل یوسف

پاکستانی سائنسدانوں نے چائے کی استعمال شدہ پتی سے ماحول دوست کوانٹم ڈاٹس بنالیے

گرافین کوانٹم ڈاٹس کو حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام میں بطور سینسر استعمال کیا جاسکتا ہے

December 25, 2022

آلودہ فضا سے بیمار ہونے والوں میں کراچی کےعوام سرِ فہرست ہیں، ماہرین

کراچی میں ہواوفضا کےناقص ترین معیار سے ہرعمر کے افراد مختلف امراض کے شکار ہورہے ہیں

December 20, 2022

پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا

آرایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ایجاد ایک گھنٹے میں آلودگی اور پلاسٹک ذرات کھینچ نکالتی ہے جسے بنانا بہت آسان بھی ہے

December 17, 2022

شجرکاری؛ وقت کی اہم ضرورت

کراچی شہر کو کروڑوں درختوں کی ضرورت ہے، اس شجرکاری میں سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا

December 6, 2022

پاکستانی طلبا و طالبات نے 14 ممکنہ نئے سیارچے دریافت کرلیے

ناسا اور انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سرچ کولیبریشن کے تعاون سے مریخ اورمشتری کے درمیان سیارچوں کو شناخت کیا گیا

November 18, 2022

پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر کم خرچ جراثیم کش کپڑا تیارکرلیا

ہفت روزہ نیچر کے مطابق اینٹی بیکٹیریئل کپڑے کو طبی، تجارتی اور پیکنگ مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

July 28, 2022

کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

نئی تصاویر میں آبی بخارات کے حامل سیارے اور کہکشاؤں کے مجموعے کو بھی دیکھا جاسکتا ہے

July 12, 2022

مائز ایڈونچر: گیارہ سالہ پاکستانی لڑکی کا پہلا سائنس فکشن ناول

حمنہ محفوظ نے نوبرس کی عمر میں بلاگنگ شروع کی اوراب ان کا پہلا سائنس فکشن ناول ایمیزون پر بھی موجود ہے

June 27, 2022

پاکستانی سائنسدان کے انقلابی شمسی سیل نے دو عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

ڈاکٹر یاسر صدیق نے کوریا میں کاپر انڈیئم سلفو سیلینائڈ سیل کا سنگل اور پروسکائٹ پروٹوٹائپ بنایا ہے

February 15, 2022

انسانی جسم میں خنزیر کا دل... آخر کیوں؟

زینوٹرانسپلانٹیشن کے لیے سؤر کو آسانی سے جینیاتی طور پر تبدیل کیا جاسکتا ہے

January 15, 2022
2