تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل یوسف

پاکستانی اسکالرکا کارنامہ، کینسرکے علاج کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

لیاری سے تعلق رکھنے والے محمد وقاص عثمان ہنگورو نے خون کے سرخ خلیات کو دوا پہنچانے کے لیے استعمال کیا ہے

July 8, 2018

زحل کے چاند پر حیاتیاتی سالمہ دریافت کرنے والی ٹیم میں پاکستانی ماہر بھی شامل

ڈاکٹر نوزیر خواجہ اس بین الاقوامی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے انسلیڈس چاند پر نامیاتی سالمہ دریافت کیا ہے

June 29, 2018

کراچی میں بے ہنگم اور غیر تکنیکی تعمیرات گرمی کی اہم وجہ ہیں، ماہرین

کراچی میں ٹمبر مافیا سرگرم ہوچکی ہے جو کونو کارپس درختوں کو جڑ سے اکھاڑ رہی ہے

June 21, 2018

پاکستان، ماحولیات اور اگلے انتخابات

پاکستان میں ماحولیاتی مسائل کے تمام بحران موجود ہیں لیکن کیا سیاسی جماعتوں کو اس کا ادراک ہے

May 18, 2018

اسلامی ممالک میں افطار کے پکوان اور مشروبات

ترکی میں گیلاش، مراکش کا ہریرا اور انڈونیشیا میں کولاک رمضان کی خاص ڈشوں میں شامل ہیں۔

May 16, 2018

رمضان المبارک سے وابستہ دلچسپ رسوم اور روایات

رمضان میں مصری گھروں میں لالٹیں لگاتے ہیں تو مالدیپ میں رمضان کی مدح میں شعر کہے جاتے ہیں۔

May 16, 2018

کیا آب و ہوا کی تبدیلی پاکستان کو تباہ کردے گی؟

صدی کے آخر میں اوسط درجہ حرارت 5 ڈگری تک بڑھ جائے گا، رپورٹ ایشیائی ترقیاتی بینک

February 8, 2018

پاکستانی ماہرین نے آم کے ذائقے، خوشبو اور رنگت کے جینیاتی راز دریافت کرلیے

پاکستانی سائنسدانوں نے دنیا کے مختلف علاقوں کے چار مشہور آموں کے طبی فوائد کا بھی انکشاف کیا ہے

February 2, 2018

پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

نینوذرات پر مشتمل ہائیڈروجیل پیوند خون کی نئی رگوں کی افزائش کرکے زخم تیزی سے مندمل کرسکتے ہیں۔

November 10, 2017

گندے پانی سے فصل اگانے والے ممالک میں پاکستان سرِ فہرست

پاکستان کھیتی باڑی میں شہروں اور صنعتوں کا گندا پانی استعمال کررہا ہے جس کے مضر نتائج مرتب ہوسکتے ہیں۔

September 14, 2017
6