تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل یوسف

پاکستان اور اوپن سورس تحریک

کلوزڈ سورس پروگرام کے برخلاف اوپن سورس پروگرام میں سورس کوڈ صارف کے پاس موجود ہوتا ہے اور یہ صارف کا حق ہونا چاہئے۔

May 3, 2016

غیر جن کے مداح، ہم ان کے ناقد کیوں؟

اگر مسلمانوں کی ماضی کی کاوشوں میں کوئی دم نہ تھا تو آج مغربی ماہرین اس میں کیوں دلچسپی لے رہے، آخر کیوں؟

April 20, 2016

ابنِ سینا نے 1006 کے سپرنووا ستارے کا مشاہدہ اور ذکر کیا تھا، تحقیق

تحقیقی مقالے سے ثابت ہوا ہے کہ حکیم بو علی سینا نے طب کے علاوہ سال 1006 کے سپرنووا کا ذکر اپنی کتاب میں کیا تھا۔

April 19, 2016

پاکستان میں جدید طریقے سے کاشتکاری کا بڑھتا رجحان

گرین ہاؤسز کے ذریعے کاشتکاری کے اس طریقے میں ماحولیاتی خطرات کم سے کم اور کسان کو معمول سے اچھی آمدنی ہوتی ہے۔

April 8, 2016

پاکستانی انجینئر نے کینسر کی ابتدائی تشخیص کا آلہ تیار کرلیا

سمیراقبال نے نیوٹیکنالوجی سے بنی ساختوں کو استعمال کیا ہے جو ہاتھوں ہاتھ کینسر کا شروع میں ہی پتا لگا لیتی ہیں۔

February 16, 2016

بلوچستان، سونے کا پیالہ لیکن خوراک سے خالی

حمزہ کی قبر میں بھی شاید سونے کے ذرات ہوں، لیکن ان طلائی اینٹوں کا کیا فائدہ جن سے دو وقت کی روٹی بھی نہ خریدی جاسکے۔

February 15, 2016

بلوچستان میں شدید خشک سالی سے اموات اور نقل مکانی

نوشکی میں 70 فیصد مویشیوں کی ہلاکت اور فصلیں تباہ ہونے سے لوگ غذائی کمی کا شکار ہورہے ہیں۔

February 15, 2016

ہماری جامعات کو ابنِ بیطار کی ضرورت ہے

اظہار، سوچ اور فکر کی آزادی بہت ضروری ہے جس کے بغیر سائنسی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔

February 6, 2016

سندھ کے ڈوبتے ڈیلٹا میں اونچی لہروں سے بچانے والے خاص مکانات

سندھ ڈیلٹا میں طغیانی اور اونچی لہروں سے بچنے کے لیے مچھیرے اب اپنے مکانات کئی فٹ بلند چبوتروں پر بنارہے ہیں۔

January 3, 2016

سال 2015ء میں پاکستانیوں پر موسم کی تباہ کاریاں!

عین ممکن ہے کہ پاکستان میں اس سال بھی گرمی کی جان لیوا لہر آئے۔ بادل چند لمحوں میں ماحول کو جل تھل کرکے تباہی مچادیں۔

December 31, 2015
9