تازہ ترین 
< >
rss

 واثق محمد

کراچی میں فلیٹ سے چینی باشندے کی کئی روز پرانی تعفن زدہ لاش برآمد

چینی باشندہ کلفٹن کے علاقے گزری میں قائم فلیٹ میں دو سال سے رہائش پذیر تھا، شناخت چین شین کے نام سے ہوئی، پولیس

March 15, 2024

پشاور سے کراچی آنے والی ٹرین سے بم برآمد، تحقیقات میں پیش رفت

بم عوام ایکسپریس کی بوگی نمبر پانچ میں سیٹ کے نیچے سے برآمد ہوا، جسے تین گھنٹے کی کوشش کے بعد ناکارہ بنایا گیا

December 23, 2023

کراچی میں ڈاکوؤں نے تین بہنوں کے اکلوتے بھائی اور بائیکیا رائیڈر کو قتل کردیا

مقتول کی شناخت 23 سالہ محمد سعد خان ولد انیس اجمل خان کے نام سے ہوئی

October 18, 2023

مولانا ضیا الرحمان کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

مقتول کو قتل کرنے میں را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، کراچی پولیس چیف

September 13, 2023

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف درج

August 23, 2023

کراچی میں سوتیلی ماں جلاد بن گئی، کم سن بچیوں پر انسانیت سوز تشدد

بچیوں کو پولیس نے بازیاب کرالیا، دونوں کے جسموں پر جگہ جگہ جلنے کے زخم ہیں

June 13, 2023

کراچی میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے دو جاں بحق

منگھوپیر زبیو گوٹھ میں بچوں کی لڑائی کے بعد دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا، جس میں خاتون سمیت دو زخمی بھی ہوئے، پولیس

May 23, 2023

کراچی، سفاک ملزمان نے زیادتی کی کوشش میں ناکامی پر6 سالہ بچی کو قتل کر کے لاش گٹر میں پھینک دی

بچی چار اپریل کی شام کو لاپتہ ہوئی تھی،جس پر اہل خانہ نے تھانے میں مطلع کیا مگر پولیس نے روایتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

April 5, 2023

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعے میں تاجر جاں بحق

مقتول کی شناخت ہارون کے نام سے ہوئی جو سنار کا کام کرتا تھا، چند روز میں ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ ہے

March 3, 2023

اورنگی ٹاؤن میں چھاپہ، پشاور سے کراچی اسمگل ہونے والا بھاری مقدار میں اسلحہ پکڑا گیا

ملزمان مٹھائی کے ڈبوں میں چھپا کر اسلحہ لائے تھے جسے کراچی میں دہشت گردی کیلیے استعمال ہونا تھا، دو اسمگلر گرفتار

February 23, 2023
1