تازہ ترین 
< >
rss

 سید سبط حسان رضوی

فلم ’مہر النساء وی لب یو‘ - پری ریویو!

فلم میں ہیرو منے جو ارادہ کیا اور جتنی جلدی اُس پر عمل ہوا، یہ دیکھ کر تو میری آنکھیں کھلی کی کھیلی رہ گئیں۔

June 25, 2017

مووی ریویو؛ فلم راستہ کے راستے میں حائل رکاوٹیں!

جناب یہاں معاملہ کیا ہوا؟ میں خود سوچتا رہا مگر نتیجہ نا نکال پایا۔ ہاں اتنا معلوم ہوا کہ اب مار دھاڑ ہوگی۔

March 31, 2017

ناظم آباد میں فلائی اوور ٹوٹنے کے بعد کی صورتحال (ویڈیو بلاگ)

ناظم آباد میں فلائی اوور ٹورنے کے دوران قائم کیےگئے متبادل راستوں کیوجہ سےلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

November 28, 2016

پُرخلوص مشورہ، آپ اپنے ڈھائی گھنٹے ضائع مت کریں!

فلم کی کہانی کو یوں تو 5 منٹوں میں سمیٹا جاسکتا ہے لیکن چونکہ فلم بنانا مقصود تھا لہذا عوام کےڈھائی گھنٹے ضائع کروادیے

September 28, 2016

اونٹ کو کچھ اِس طرح تیار کیا جاتا ہے (ویڈیو بلاگ)

اگر آپ اب تک پریشان ہیں کہ کس طرح اونٹ پر خوبصورتی سے نقش و نگاری کیجاتی ہے تو یہ بلاگ آپکی پریشانی ضرور دور کردے گا

September 1, 2016

کراچی مویشی منڈی بھی طبقاتی تقسیم کا شکار (ویڈیو بلاگ)

بارش کی وجہ سے جانور نہ صرف بیمار ہورہے ہیں بلکہ اب تک کی اطلاع کے مطابق دو جانور مر بھی چکے ہیں۔

August 29, 2016

کراچی کی مویشی منڈی میں نیا تجربہ (ویڈیو بلاگ)

کلو کے حساب سے جانور کی فروخت کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ جتنے کی چیز ہے اُس کے اتنے ہی پیسے لیے جائیں۔

August 26, 2016

ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کی حالت زار (ویڈیو بلاگ)

بارشیں یونہی جاری رہیں توعین ممکن ہےکہ جانوروں کی آمد میں تاخیر ہوگی جسکی وجہ سے لوگوں کو محظوظ ہونیکا کم وقت ملےگا

August 9, 2016

بقرعید سے قبل ۔۔۔۔ سائیں کی قربانی

اگر اب بھی عوام کی خدمت کرلی جائے تو لوگ نہ صرف پرانے دکھ بھول جائیںگے بلکہ خدمت کرنے پر دعائیں بھی دینگے۔

July 25, 2016

باغی اور اُس کی بغاوت، دونوں ہی شاندار!

رونی اور سیہ پیار میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے لیکن باپ کی ایک چال کے سبب دونوں کے درمیان تلخیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔

May 2, 2016
1