تازہ ترین 
< >
rss

 عمر فاروق

ایف بی آر نے خیبر پختونخوا میں 29 بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگا لیا

پشاور میں 27 اور ٹانک میں 2 بے نامی جائیدادوں کا سراغ ملا ہے، ذرائع ایف بی آر

October 8, 2019

خیبرپختونخوا میں سونامی مہم کو جھٹکا، 12 لاکھ درخت جل گئے

آگ لگنے کے واقعات کی شرح میں ہرسال اضافہ، تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ سے جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

July 29, 2019

پشاور میں انسدادپولیو مہم میں پولیس کی عدم دلچسپی

ٹاسک فورس کے سربراہ نے پولیس سربراہ کو خط لکھ کر تحفظات سے آگاہ کردیا، تعاون کا مطالبہ

June 1, 2019

گھر والے عزت دیتے نہ معاشرہ قبول کرتا ہے، خواجہ سرا فرزانہ

مر جائیں تو رشتہ دار ہماری میتیں قبول نہیں کرتے، قتل پر خون بہا لینے آ جا تے ہیں

April 7, 2019

پشاور ایئرپورٹ سے منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے مسافر کا تعلق مردان سے ہے، اے این ایف

March 10, 2019

کے پی کے حکومت کا پشاور تا لنڈی کوتل سفاری ٹرین بحال کرنے کا منصوبہ

1990میں دورہ انگلستان کے دوران خیبرسفاری چلانے کا خیال آیا، پاکستان ریلوے سے رابطہ کیا، ظہور درانی

January 30, 2019

خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات نے چینی باشندے کو کلمہ پڑھاکر مسلمان کردیا

ڈاکٹر امجد علی نے مسلمان ہونے کے بعد نومسلم چینی شہری کا نام عبداللہ رکھ دیا۔

January 28, 2019

دبئی اثاثے؛ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 22 افراد کو ایف آئی اے کے نوٹس

بیرون ملک بالخصوص دبئی میں اثاثہ جات کی تحقیقات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ایف آئی اے ذرائع

January 25, 2019

مالم جبہ اراضی اسکینڈل، نیب نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا

مالم جبہ میں 2017 میں سرکاری اراضی لیز پر دینے میں بے قاعدگیوں کی شکایات سامنے آئیں

December 11, 2018

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹیں ختم، موبائل فون سروس جلد بحال ہوگی

قیام امن کے بعد 82 چیک پوسٹس ہٹا دی گئی ہیں، ایجنسی میں صرف 8 باقی رہ گئیں۔

May 5, 2018
3