تازہ ترین 
< >
rss

 وقاص احمد

آئین میں کی جانے والی مجوزہ 56 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں

چیف جسٹس کی تقرری 3 سال، پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا، آئینی ترامیم

September 16, 2024

خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار

خصوصی کمیٹی کا اجلاس پی پی پی رکن اسمبلی خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جہاں مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر نے شرکت کی

September 15, 2024

آئینی ترمیم: سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد حکومت کی 8 آزاد اراکین سے رابطوں کی کوشش

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد حکومت مزید مشکل کا شکار، دو تہائی اکثریت کیلیے مزید اراکین کی حمایت درکار

September 14, 2024

آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول

اتفاق ہونے تک ترمیم لانا اور اس کو منظور کروانا مشکل کام ہے، بلاول کی پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو

September 13, 2024

چارٹر آف پارلیمنٹ کیلیے 18 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں 12 حکومتی اور 6 اپوزیشن ممبران شامل، اختر مینگل بھی خصوصی کمیٹی کا حصہ ہیں

September 12, 2024

سی پیک پر کام کرنے والے غیرملکیوں پرحملوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

دہشت گردی کے حملوں میں سب سے زیادہ 17 چینی باشندے خیبرپختونخوا میں جاں بحق ہوئے، دستاویز

September 2, 2024

پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کریگا، وزارت خزانہ

وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی

August 30, 2024

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے بیرسٹر دانیال چوہدری قومی اسمبلی میں ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کریں گے

August 27, 2024

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز، بنگلادیش نے 5 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے

پاکستان کے خرم شہزاد نے دو جبکہ نسیم شاہ، محمد علی اور صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

August 23, 2024

ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں سے 206 افراد زخمی ہوئے، گھروں کو نقصان پہنچا اور مویشی بھی ہلاک ہوئیں، رپورٹ

August 4, 2024
1