تازہ ترین 
< >
rss

 عاطف اشرف

میاں صاحب! سچ بتائیے عوام کی توہین کون کررہا ہے؟

میاں صاحب اگر آپ کی اب بھی پارٹی پر گرفت ہے تو فوراً فوراً لاہور کے راستوں اور کاروبارِ زندگی کو کھولنے کا حکم دیجیے۔

August 12, 2017

لاہور کے ثقافتی حسن کو عارضی میک اپ سے گہنانے کی سازش

لاہورکے ثقافتی حسن کومیٹرو ٹرین کا میک اپ کرکےنہ صرف چھپایا جارہا ہےبلکہ اسکی غربت اوربیماری کامذاق بھی اڑایا جارہا ہے

October 18, 2016

بھارتی چینلز پر پاکستانیوں کی شرکت پر پابندی لگائی جائے

یاد رہے کہ میڈیا کے محاذ پر لڑی جانیوالی جنگ ہرگز معمولی جنگ نہیں بلکہ اس کی اہمیت تو روایتی جنگ جتنی ہی اہم ہوچکی ہے۔

September 27, 2016

صاحب کلچر

تمام صاحب اصل میں صاحب نہیں بلکہ عوام کے تنخواہ دار ملازم ہیں، جن پر عوام کی خدمت کرنا فرض ہے۔

June 20, 2016

ٹریفک بتائے قوم کا مزاج

سڑکوں پر رواں ٹریفک اور قوانین کی پابندی، قوم کی تہذیب کا لٹمس ٹیسٹ تو نہیں لیکن عکاس ضرور ہوتی ہے۔

May 21, 2016

بتاؤ تو سہی کہ کیا صحافی بھی ہو؟

ہمیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں کہ صحافت جتنی آزاد ہے اتنا ہی معاشرے پر مثبت اثر بھی ڈال رہی ہے۔

May 3, 2016

جی ہاں، عمران خان کا مطالبہ بالکل ٹھیک ہے!

اگرپی ٹی وی عوام کے ٹیکس کے بجائے حکومتی فنڈ سے چلتا تو پی ٹی وی کو ’حکومتی سچ‘ بولنے کا حق تھا، لیکن حقیقت یہ نہیں ہے

April 9, 2016

جان لے لیں، مگر سرکاری ادارے نہ بھیجیں!

سرکاری اداروں میں پلتا فرسودہ نظام عوام کو کتنا زچ کرتا ہے یہ پاکستانیوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔

March 18, 2016

میڈیا ریٹنگ کی کھوکھلی بنیادیں!

جس طرح اونٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی بالکل اسی طرح ریٹننگ کا معیار بھی الٹا سیدھا ہی ہوتا ہے۔

September 10, 2015

اسپیشل اولمپکس، پاکستان نے چھو لیا آسمان۔۔۔

اگراسپیشل ایتھلیٹس اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتے ہیں تو قومی کرکٹ اور ہاکی ٹیموں کی انتظامیہ کس معذوری کا شکار ہے؟

August 5, 2015
1