تازہ ترین 
< >
rss

 سہیل احمد صدیقی

زباں فہمی نمبر187؛ اردو اور بلوچی کا باہمی تعلق (حصہ اوّل)

بلوچی کا اردو سے تعلق، فارسی سے بکثرت استفادے کی وجہ سے بھی اہم ہے

June 4, 2023

زباں فہمی نمبر186؛ لُگائی کہاں سے آئی؟

لفظ ’بیگم‘ اصل میں پہلے بیغُم (ترکی زبان میں) تھا یعنی بیغ (سردار یا امیر) کی بیوی جو صاحب ِ مرتبہ خاتون ہوا کرتی تھی

May 21, 2023

زباں فہمی نمبر 185؛ اردو کا بروشسکی سے تعلق

بروشسکی پاکستان کی ایسی انوکھی زبان ہے جس کا مستندرسم الخط اردو نسخ بھی ہے اور رومن بھی

May 7, 2023

زباں فہمی 184؛ عید منائیں، غم مٹائیں

عید تو پہلے منائی جاتی تھی، اب ہم ’گزارتے‘ ہیں اور بس

April 24, 2023

زباں فہمی نمبر 183؛ یہ مُنھ اور مسورکی دال

کیسا زمانہ آگیا ہے، بقول ایک جعلی بقراط کے درحقیقت محاورہ یوں ہے، ”یہ مُنھ اور منصورکی دَار (پھانسی)“

April 16, 2023

زباں فہمی نمبر 182؛ اردو کا پنجابی سے تعلق (تیسرا اور آخری حصہ)

امیر خسروؔ کے عہد میں جب اردوئے قدیم کا نام ”ہِندوی“ قرار پایا تھا، تب پنجابی کا نام شاید ’لاہوری‘ ہواکرتا تھا

April 9, 2023

زباں فہمی 181؛ اردو کا پنجابی سے تعلق (دوسرا حصہ)

اردو زبان زیادہ تر، خانقاہ نشینوں کی گود میں پلی ہے

April 2, 2023

زباں فہمی 180؛ اردوکا پنجابی سے تعلق (پہلا حصہ)

شدت پسندی ہمارے معاشرے کا ناسور ہے جو لسانی تحقیق اور لسانی مباحث میں بھی کار فرما ہے

March 26, 2023

زباں فہمی 179؛ عَلانیہ، اعلانیہ اور اعلامیہ

ایسا بھی ہوا کہ کسی صحافی نے انگریزی لفظ کا ترجمہ کرنے میں ٹھوکر کھائی اور اپنے طور پر کوئی چیز ایجاد کردی

March 19, 2023

زباں فہمی 178؛ اردو کی Awareness

بھائی سعد الدین! Note فرماؤ!(فرمائیں نہیں) کہ اب تو ہر جگہ ہرکوئی Burger­ish بول رہا ہے جو ہماری اردو کو کھا گئی ہے

March 12, 2023
3