تازہ ترین 
< >
rss

 سید امجد حسین بخاری

آزاد کشمیر الیکشن، کس کا پلڑا بھاری کس کا کمزور!

بدقسمتی دیکھیں کہ آزاد کشمیرکی کسی بھی سیاسی جماعت نے جموں کشمیر کی آزادی کیلئے جدوجہد کو اپنےمنشورمیں شامل نہیں کیا

June 8, 2016

خدارا ’اللہ اکبر‘ کو دہشت گردی سے مت جوڑیں!!!

مغرب کی جانب سے مسلمانوں میں جو نفرتوں کے بیج بوئے جارہے ہیں ان کی فصل اور اس کے اثرات انتہائی بھیانک ثابت ہوسکتے ہیں۔

May 11, 2016

کچھ ذکر اپنی ’شہ رگ‘ کشمیر کا

کشمیر میں طالبہ کے ساتھ ہونیوالے واقعہ کے سبب ہندوستانی جامعات میں زیر تعلیم طلبہ خوف و ہراس کیوجہ سے محصور گئے ہیں۔

April 19, 2016

پ سے پڑھائی نہیں، پ سے پیسہ

ملک میں علم کے نام پر پیسہ بٹورنے والے اداروں نے تعلیمی ڈھانچہ کو انتہائی تباہ کن حالات تک پہنچا دیا ہے۔

March 9, 2016

صحافت کا ناز ہم سے بچھڑ گیا!

ناز صاحب کو ہمیشہ اپنوں اور غیروں سب نے تختہ مشق بنایا مگر، مجال ہے کہ اس مرد آہن کے پایہِ استقامت میں لغزش آئی ہو۔

February 13, 2016

علم کے دیار کو ایک لیڈران چاہیئے

ایک مستقل قومی تعلیمی پالیسی کے ذریعہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لئے یکساں نظام تعلیم رائج کیا جانا چاہیئے۔

November 25, 2015

بھائی چارہ اور تلور کا شکار

چند میل سڑک اور تھوڑے سے وظائف کے لئے اپنا ملک شہزادوں کے حوالے کردینا کہاں کی عقل مندی ہے؟

November 20, 2015

اقبال، چھٹی اور لبرل پاکستان

حیرانی تو تب ہوئی جب حکومت اور چھٹی کے مخالفین کی جانب سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہونے کے خدشات کا اظہار کیا گیا۔

November 7, 2015

زلزلہ تو آگیا، اب کیا کریں؟؟

عوام سے اپیل ہے کہ جعل ساز این جی اوز، افراد اور اداروں کو اپنے قیمتی عطیات دے کر ضائع نہ کریں۔

October 27, 2015

جب پہاڑ روئی کے گالوں کی مانند اُڑنے لگے!

زلزلے کے وقت حکومت نے فوری طور پر ڈونرز کی مدد سے بحالی اور تعمیر نو کا آغاز تو کیا تھا مگر آج تک حالات نہیں بدلے۔

October 8, 2015
11