تازہ ترین 
< >
rss

 سید امجد حسین بخاری

ملالہ اور ہنگامہ

شادی کے سوال پر ملالہ نے بھی عام مشرقی لڑکیوں کی طرح جواب دیا کہ شادی کرنا کیوں ضروری ہے؟ جسے افسانہ بنادیا گیا

June 4, 2021

بدھو کا آوا اور 100 بچوں کا دادا

پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد یتیم بچے ہیں، جن کی اکثریت عدم توجہی اور معاشرے کی بے اعتناعی کے باعث گرد میں کھو جاتی ہے

March 26, 2021

گیلانی، سنجرانی اور کھسیانی بلی

اپوزیشن جو راستہ حکومت کو شکست دینے کےلیے استعمال کر رہی تھی، اب وہی روش حکومت نے اختیار کی

March 13, 2021

شاہی محل کی دیوار اور سرپھرے نوجوان

مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ، پولیس اور آزاد کشمیر حکومت ان نوجوان صحافیوں سے خائف ہے

March 4, 2021

احتجاجی اساتذہ اور تشدد

اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج سیکڑوں اساتذہ پر آزاد کشمیر پولیس کی جانب سے بہیمانہ تشدد کیا گیا

February 26, 2021

کشمیر کا پاکستان سے شکوہ

جب تم نئے پاکستان کا جشن منا رہے تھے، اسی دوران بھارت نے مجھ سے میری شناخت چھین لی، میرا وجود مٹا دیا گیا

February 5, 2021

قرض کا بوجھ اور بڑھتا بجٹ خسارہ

حکومت کو اثاثے گروی رکھ کر قرض لینے کی پالیسی کے بجائے اثاثے بنانے کی پالیسی پر عملدرآمد کرنا ہوگا

January 28, 2021

گمنام قبریں، خشک آنکھیں

برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی فوج نے جن نوجوانوں کو شہید کیا، ان کے جسد خاکی ورثا کے حوالے نہیں کیے گئے

January 12, 2021

پچاس کا نوٹ اور ویران ریلوے اسٹیشن

بہاولنگر ریلوے اسٹیشن اور لوکل ٹریک کی بحالی سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی اور مقامی افراد کو روزگار بھی ملے گا

November 20, 2020

وہ قرض جو استعمال نہیں ہوئے

گردشی قرضوں میں کمی کے دعوؤں کے باوجود مسلسل اضافہ کیوں ہورہا ہے؟

November 13, 2020
3