تازہ ترین 
< >
rss

 علیم احمد

اسٹیفن ہاکنگ کے آخری ریسرچ پیپر میں کیا تھا؟

ہاکنگ نے پیش گوئی کی تھی کہ کثیر کائناتیں نہ صرف موجود ہیں بلکہ ہم ان کا وجود ثابت بھی کرسکتے ہیں

March 20, 2018

... کہ ’’ہاکنگ‘‘ مرگیا پر یاد آتا ہے!

اسٹیفن ہاکنگ کی پیدائش، گیلیلیو کے مرنے کے ٹھیک 300 سال بعد اور وفات، آئن اسٹائن کی 139 ویں سالگرہ پر ہوئی

March 14, 2018

انسانی جینوم کی تیز رفتار اور درست سلسلہ بندی کرنے والا مختصر ترین آلہ

20 روز میں مکمل کیے گئے اس کام میں درستگی کی شرح 99.8 فیصد سے بھی زیادہ ہے

January 29, 2018

سائنسی دریافتوں، ایجادات اور اختراعات کا ایک اور سال (آخری حصہ)

سال بھر کی اہم سائنسی خبروں کے انتخاب و خلاصے کا دوسرا اور آخری حصہ

December 30, 2017

2017: سال بھر کی اہم سائنسی خبروں پر ایک نظر (پہلا حصہ)

سال 2017 میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی چند اہم اور نمائندہ خبروں کے خلاصے اور ہائپر لنکس

December 29, 2017

خبردار! بٹ کوائن میں سرمایہ کاری آپ کو کنگال کردے گی، ماہرین

بٹ کوائن ایک مالیاتی بلبلہ ہے جو کسی بھی وقت پھٹ کر اپنے سرمایہ کاروں کو کنگال کرسکتا ہے

November 28, 2017

برصغیر میں بھارت کی جان لیوا ’’ماحولیاتی دہشت گردی‘‘

بھارت نے برِصغیر میں ماحولیاتی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

November 3, 2017

اہرامِ مصر میں ایک اور خفیہ مقام کی دریافت

یہ پہلا موقعہ ہے جب کائناتی شعاعوں میں شامل ذرّات استعمال کرتے ہوئے اہرامِ مصر کے حوالے سے کوئی اہم دریافت کی گئی ہے

November 2, 2017

دو نیوٹرون ستاروں میں ٹکراؤ سے نئی دریافتیں

اس مشاہدے سے گیما شعاعوں کی شدید بوچھاڑوں اور بھاری عناصر کی تخلیق سے متعلق زبردست پیش رفت متوقع ہے

October 16, 2017

کشش ثقل کی لہریں؛ ایک نئی فلکیات کی ابتداء

اکیسویں صدی کی عظیم ترین سائنسی دریافت کا قصہ، جسے سمجھ کر آپ اس کائنات کو ایک الگ نگاہ سے دیکھنے لگیں گے

October 16, 2017
5