تازہ ترین 
< >
rss

 خوشنود زہرا

2015ء کے خاتمے پر حکومت سندھ کو آخری یاد دہانی

محترم وزیراعلیٰ صاحب یقین کیجئے ذرا اچھا نہیں لگتا کہ اساتذہ اور طلبا ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ’شیم شیم‘ کےنعرے لگائیں۔

December 30, 2015

میں تو رستے سے جا رہا تھا ۔۔۔

مودی صاحب بصد شوق پاکستان آئیں، لیکن حکومت نےکس قانون کےتحت بھارت وفد کو بغیر ویزاپاکستانی حدود میں داخلےکی اجازت دی؟

December 26, 2015

دسمبر اور مزاجوں کا موسم

موسم انسانی نفسیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اِسی لیے گرمی میں لوگ چڑ چڑے جبکہ موسمِ بہار میں مزاج پُربہار ہوجاتے ہیں۔

December 10, 2015

شہریار صاحب، بہت ہوگیا، اب بس کیجیے!!!

چئیرمین صاحب کیا پاکستان کی ترقی کا دارومداراسی کرکٹ سیریز پر ہے جو آپ ہر صورت میں اس سیریز کی بحالی میں لگے پڑے ہیں؟

November 21, 2015

تحریک انصاف کو ’فتح‘ مبارک ہو!

اگر تحریک انصاف بھی پیسوں والوں کو ٹکٹ بانٹنا شروع کردے تو پھر کیسی تبدیلی اور کہاں کی تبدیلی؟

October 12, 2015

حکایاتِ سعدی

یہ حکایات صدیاں گذرنے کے بعد بھی ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتی نظر آتی ہیں۔

October 3, 2015

ماہی کا آخری سفر

ہماری ماہی امان پا گئی اس کو اب زندگی بھر کسی کی نظر نہیں لگے گی، وہ اس پاک رب کی امان میں چلی گئی۔

September 28, 2015

کم عقل نہیں ہوں، سمجھے!

خام خیال لوگ تصور کرتے ہیں کہ جسمانی کمزوری و فطری ساخت بنتِ حوا کے نقائص ہیں جو اُن کے کم عقل ہونے کی دلیل ہیں۔

August 24, 2015

میرا دل، میری جان، پاکستان پاکستان!

تیرے گلستان، پربت، جھیل، دریا تیرے حسن و پاکیزگی کے عکاس ہیں۔ اس آزادی کو محسوس کرو ان پاک فضاؤں میں۔

August 13, 2015

قصور واقعہ میں ’’قصور‘‘ کس کا؟

بنیادی ضروریات زندگی سے محرومی اور بھوک سے مرجانا بھی کوئی کم ستم نہیں، لیکن اس واقعہ نے تو تمام ہی حدیں پار کرلیں۔

August 10, 2015
4