تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

ساﺅتھ ایشن گیمز میں شرکت کے بعد قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 5 گولڈ، 2 سلور اور ایک برونز جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا

December 10, 2019

خالد محمود نے کرکٹ بورڈ میں لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ دینے کی مخالفت کردی 

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈاﺅن سائزنگ کئے جانے کی ضرورت ہے، سابق چیئرمین پی سی بی

December 10, 2019

ساﺅتھ ایشن گیمز میں پاکستان نے مزید 2 سونے کے تمغے جیت لئے

کٹھمنڈو میں جاری گیمز کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے مجموعی تمغوں کی تعداد 126 ہوگئی

December 9, 2019

ساﺅتھ ایشین گیمز میں پاکستان کی میڈلز کی سینچری مکمل

قومی کھلاڑی مجموعی طور پر116 تمغے جیتنے میں کامیاب رہے، سونے کے 29، سلور 33 اور کانسی کے54 میڈلز شامل ہیں

December 8, 2019

ساﺅتھ ایشین گیمز میں انعام بٹ نے بھی سونے کا تمغہ جیت لیا

مستقبل میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کرتا رہوں گا، ریسلر انعام بٹ

December 8, 2019

مصباح الحق کا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا

پاکستان ٹیم کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے، سری لنکا کے بعد پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا میں بھی بدترین شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے

December 8, 2019

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی میزبانی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کا در کھل گیا

December 8, 2019

ساؤتھ ایشین گیمز؛ پاکستانی پہلوانوں نے 2 گولڈ میڈلز جیت لئے

عنایت اللہ نے 70 کلوگرام اور عبدالرحمن  نے79 کلوگرام میں پاکستان کے لئے سونے کا میڈل جیتا

December 7, 2019

پی ایس ایل فائیو؛ ٹی ٹوئنٹی کے وہ نامور کھلاڑی جنہیں کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیا

ہاشم آملہ، جے پی ڈومنی، انجیلو میتھیوز، تھیسارا پریرا، اور عادل رشید کو بھی کسی نے منتخب نہیں کیا

December 7, 2019

کپتانی جانے کا ڈر نہیں، اپنا پلان لاگو کروں گا، اظہر علی

ٹیم کو بہترین پرفارمنس کے لیے خوف کے عنصر سے باہر نکلنا ہوگا، قومی کپتان

December 6, 2019
27