تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ؛ غیر ملکی کھلاڑیوں کی لاہور آمد کا سلسلہ شروع

خوشی ہے کہ غیرملکیوں کی بڑی تعداد لاہور میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنے آئی،صدر پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن ندیم مختار

October 7, 2018

پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کا دروازہ ایک بار پھر کھلنے کا امکان

4 ٹیموں نے 6 ملکی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی

October 7, 2018

قومی کھیل کی تباہی کے اصل اسباب تلاش کرنے کی ضرورت

پاکستان کا آخری اولمپک ہاکی میں میڈل کانسی کا ہے، جو اس نے 1992 میں حاصل کیا تھا۔

October 7, 2018

پی ایچ ایف کا فنڈز کے لئے احسان مانی سے ملنے کا فیصلہ

جلد احسان مانی سے ملاقات کرکے 5 سے 6 کروڑ کی درخواست کی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ

October 6, 2018

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی؛ 31 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا

ایشیائی ایونٹ 18 اکتوبر سے 28 اکتوبر تک اومان کے دارالحکومت مسقط کے سلطان قابوس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

October 5, 2018

پاکستانی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ناہیدہ خان نے33 اورکپتان جویریا خان نے ناٹ آﺅٹ 31 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

October 5, 2018

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستانی ٹیم کی درخواستیں بھارتی ہائی کمیشن میں جمع کروادی گئیں

بھارتی ہائی کمیشن میں قومی ہاکی ٹیم کے 25 کھلاڑیوں اور 5آفیشلز کی درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں

October 5, 2018

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کے لیے ٹرائلز کا مقام تبدیل

ٹرائلز اب آج لاہور کی بجائے 11 اکتوبر کو کراچی میں ہوں گے

October 4, 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس کی تاریخ اورایجنڈا سامنے آگیا

اجلاس میں سابق اولمپیئنز کی جانب سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور ایف آئی اے کو دی گئی درخواستوں پر بھی غور کیا جائے گا

October 3, 2018

قومی فزیکل ٹرینر خواجہ روحیل نے پاکستان ہاکی ٹیم کو سپر فٹ قرار دے دیا

کھلاڑیوں نے فٹنس کے شعبہ کو کافی سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے

October 3, 2018
48