تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

وزیر اعظم کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی ایک اور کوشش، پی ایچ ایف کا پرومو جاری

پرومو میں وزیر اعظم کی تصویر کے ساتھ واضح الفاظ میں پیٹرن انچیف پاکستان ہاکی فیڈریشن لکھا گیا ہے

September 28, 2018

شفقت رسول کی ایشین چیمپئن ٹرافی کے کیمپ میں شرکت سے معذرت

شفقت رسول ان دنوں کینیڈا میں ہاکی کھیلنے میں مصروف ہیں

September 28, 2018

سابق اولمپیئن کا پی ایچ ایف میں کرپشن کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے سمدھی ہیں، خالد بشیر

September 27, 2018

پاکستان ہاکی ٹیم کے عمر بھٹہ نے یو یو ٹیسٹ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

مڈ فیلڈ پرکھیلنے والے ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی کے مجموعی پوائنٹس 23 رہے

September 27, 2018

پی ایچ ایف عہدیدار ہٹاؤ، قومی کھیل بچاؤ تحریک چلانے کی منصوبہ بندی

پلان کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لاس اینجلس اولمپکس 1984 کی فاتح ٹیم کے کپتان منظور جونیئر دبئی سے لاہور پہنچ گئے ہیں

September 26, 2018

کرویامرو کی حکمت عملی  کے ساتھ ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز

ایونٹ میں دفاعی چیمپیئن بھارت سمیت ملائشیا، پاکستان، جنوبی کوریا، جاپان اور اومان کی ٹیمیں شریک ہوں گی

September 26, 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیراعظم سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا

وزیراعظم سے ملاقات ہونے کی صورت میں ہاکی کی موجودہ صورتحال کے ساتھ خصوصی گرانٹ کی درخواست بھی کی جائے گی

September 26, 2018

انٹرنیشنل ہاکی کی میزبانی دوبارہ پاکستان کو مل گئی

ایونٹ17سے31 دسمبر تک لاہور میں شیڈول،5 اکتوبر تک ٹیموں کی تصدیق

September 26, 2018

نوید عالم نے پی ایچ ایف کی انکوائری کمیٹی کے سامنے جواب جمع کروا دیا

انکوائری کمیٹی اپنی رپورٹ 27 ستمبر کو پی ایچ ایف حکام کے حوالے کرے گی

September 25, 2018

فاتح قومی ڈیف ٹیم کا واپسی پرشانداراستقبال

کھلاڑیوں کو ملازمت کیساتھ انعامات بھی دیے جائیں، ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن

September 24, 2018
50