تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

پاکستانی ہائی کمیشن کا قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پر وقار ظہرانے کا اہتمام

تقریب میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان سمیت تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی۔

December 10, 2018

ہاکی ورلڈ کپ؛ ارسلان قادر نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا

ارسلان قادر نے قومی ہاکی کپتان رضوان سینئر کی جگہ ٹیم کو بھارت میں جوائن کر لیا

December 9, 2018

ہاکی ورلڈکپ؛ قومی کھلاڑی میدان میں ٹھنڈے، باہر سرگرم 

سابق اولمپئن کی باتوں پر غور کیا تو ان میں خاصی صداقت دکھائی دی۔

December 9, 2018

ایشین گیمز کلاسک پاور لفٹنگ؛ پاکستانی کھلاڑی مصطفی فاران نے ریکارڈ قائم کردیا

مقابلوں کے دوران مصطفی فاران بیگ نے دو طلائی تمغے بھی اپنے نام کئے

December 8, 2018

پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی عرفان سینئر کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل

پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا

December 7, 2018

قومی نائب کپتان پر پابندی، ٹیم منیجر حسن سردار نے فیصلے کو تعصب قرار دے دیا

گرین شرٹس کی طاقت کو کم کرنے کے لئے ڈچ ریفری نے ہمارے خلاف فیصلہ دیا، ٹیم مینیجر

December 7, 2018

قومی ہاکی ٹیم مشکلات کا شکار، کپتان کے بعد نائب کپتان بھی پابندی کی زد میں آگئے

گزشتہ روز ملائشیا کے خلاف میچ میں کپتان رضوان سینئر پاﺅں کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے تھے۔

December 6, 2018

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف جیت کے لئے ہتھیار تیز کر لئے

خصوصی مشقوں میں کوچز اور کھلاڑیوں کی توجہ فٹنس اور پنالٹی کارنر پر مرکوز

December 4, 2018

ہاکی ورلڈکپ؛ گرین شرٹس پہلے امتحان میں ناکام

ورلڈ کپ میں فتح کا عزم لئے پاکستانی ٹیم ان دنوں ایک بار پھر بھارت میں موجود ہے۔

December 2, 2018

پاکستان کو 14 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

ہاکی اوپن سیریز میں پاکستان سمیت ازبکستان، قازقستان، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں شریک ہوں گی

December 1, 2018
51