تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاس کی تاریخ اورایجنڈا سامنے آگیا

اجلاس میں سابق اولمپیئنز کی جانب سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور ایف آئی اے کو دی گئی درخواستوں پر بھی غور کیا جائے گا

October 3, 2018

قومی فزیکل ٹرینر خواجہ روحیل نے پاکستان ہاکی ٹیم کو سپر فٹ قرار دے دیا

کھلاڑیوں نے فٹنس کے شعبہ کو کافی سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے

October 3, 2018

اصلاح الدین کی سربراہی میں پی ایچ ایف کی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل

نئی سلیکشن کمیٹی رواں ماہ اومان میں شیڈول ایشین چیمپئن ٹرافی کے لئے ٹیم کا حتمی انتخاب ٹیم منیجمنٹ کی مشاورت سے کرے گی

October 2, 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب

اجلاس میں سیکرٹری فیڈریشن قومی ٹیموں کی عالمی ایونٹس میں کارکردگی اور خزانچی اپنی سالانہ رپورٹ بھی پیش کریں گے

October 2, 2018

قومی ہاکی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچ نےنئی نوکری ملتے ہی  پارٹی بدل لی

ملائیشیا دنیاکی ہائی کوالٹی ٹیم ہے اور میں اسے اپنی کوچنگ میں مزید کامیابیوں کی طرف لے جانے کی کوشش کروں گا، سابق کوچ

October 2, 2018

مالی مشکلات کا شکار پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک اور مشکل میں پھنس گئی

رواں ماہ اومان میں شیڈول چیمپئن ٹرافی کے لئے کھلاڑیوں کو واجبات تاحال ادا نہ کئے جا سکے

October 1, 2018

پاک، بھارت ہاکی مقابلہ شائقین کے لیے سب سے بڑا ایونٹ قرار

روایتی حریف اب ایک بار پھر 18 اکتوبر سے اومان میں ہونے والی ایشین چیمپئن ٹرافی کے دوران آمنے سامنے ہوں گے

October 1, 2018

سلیکشن کمیٹی کی چھٹی، ٹیم کا چناؤ مینجمنٹ کرے گی

ایشین چیمپئن ٹرافی کیلیے ٹرائلز بدھ کو ہونگے، 2 گول کیپرز ساتھ رکھنے پر بھی اتفاق۔

October 1, 2018

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ انگلینڈ کا پہلا اور پاکستان کا پانچواں نمبر

بولنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں حسن علی اور بابراعظم چھٹے جب کہ آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ کی پانچویں پوزیشن ہے

September 30, 2018

پی ایچ ایف سلیکشن کمیٹی کو فارغ کردیا گیا

ایک روزہ ٹرائلز 3 اکتوبر کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے، ذرائع

September 30, 2018
61