US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
امریکی انتخابات
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
یہ زندگی کا عکس ہے جس دن رقص کرنا چھوڑ دیا آپ سمجھ لو ملنگ چارلی کا وہ آخری دن ہوگا۔
سندھ میں ایک مرتبہ پھر پی پی پی کی حکومت ہے یہ سب کراچی کے مسائل حل کرنے کے دعویدار ہیں۔
خدا کرے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک وقوم کو اس ڈگر پر لانے کے لیے کامیاب ہوجائیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے قوم سے وعدہ کر رکھا ہے کہ وہ برسراقتدارآنے کے بعد نیا پاکستان تشکیل دیں گے۔
پی پی پی پی سے تعلق رکھنے والے لیاری کے مقامی رہنما لیاری کی بدلتے ہوئے سیاسی سوچ کا ادراک کر نہ سکے۔
تحریک انصاف ایک کروڑ 68لاکھ23ہزار 7سو92ووٹ لے کر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت بھی بن گئی ہے۔
’’ میرا ووٹ ، میرا حق‘‘ کے عنوان سے سیاسی جماعتوں کے نمایندوں کے ساتھ ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔
مجموعی طور پر لیاری میں سرکاری اسکولوں کی حالت حوصلہ افزا نہیں ہے
پانی کے غیر قانونی کنکشنوں کی بھرمار کی وجہ سے لیاری کو بمشکل 8 تا 10 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے۔
لیاری تو امن کا گہوارہ رہا ہے، یہاں کے غریب محنت کشوں نے آمریت کی مخالفت کی جس کی پاداش میں کوڑے بھی کھائے۔