تازہ ترین 
< >
rss

 ذیشان الحسن عثمانی

انسانوں اور مچھلیوں کا تعلق

زندہ ہوں تو دوسروں کو مارنے پر تلے رہتے ہیں اور مرجائیں تو ایک دوسرے کے برابر قبر میں لیٹے ہوتے ہیں۔

March 25, 2016

استاد کی عزت کیجیے اور علم کو زہر بننے سے بچائیے

استاد کا ہمیشہ ادب کرنا چاہیئے، احسان ماننا چاہیئے، خواہ آپ نے کتنی چھوٹی سی بات ہی کیوں نہ سیکھی ہو۔

March 20, 2016

فتح ہو کامیابی یا پھر جیت، یہ سب انسانی سوچ کی محتاج ہیں!

کسی چیز سے رک جانے کی قوت، کسی چیز کو کر بیٹھنے کی قوت سے ہزار گنا زیادہ ہے۔

March 17, 2016

تمہارا رب کون ہے؟

کائنات میں اِلہیہ کا سوال تو کبھی رہا ہی نہیں ہر ایک کم و بیش ایک سپریم طاقت پر یقین رکھتا ہے۔

March 6, 2016

گناہ بھی اللہ کی نعمت ہوتے ہیں

جتنا ذکر ہمارے معاشرے میں گناہوں کا ہوتا ہے، اتنا نیکیوں کا ہوجاتا تو شاید سارے مسائل خود ہی ختم ہوجاتے۔

March 2, 2016

آئیے، دنیا سے اپنا اعتماد واپس لیں!

اعتماد کی ٹھیس اُمید کی موت ہوتی ہے۔ یقین کا اُٹھ جانا ہے، مایوسی کی نوید ہے۔

February 29, 2016

یقین جانیے، انسانیت کو ’انسانوں‘ کی اشد ضرورت ہے

کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اچھا انسان بننے کا تہیہ کرلیں۔ کوئی ایسا ادارہ ہو جہاں انسان بنائے جائیں اورمخلوق خدا کی تربیت ہو

February 24, 2016

’بیوٹی فل لیگز‘

مجھے پتہ لگ گیا کہ مسلمانوں کی جنونیت، شدّت پسندی، مذہبیت اور دشمنی کا حل کیا ہے، اور وہ ہے ہماری ثقافت۔

February 20, 2016

کبھی سوچا کہ انسان کا خمیر کہاں سے اُٹھا؟

کائنات کی ہر شے اپنی اصل کے گرد گھوم رہی ہے۔ اکثر سوچتا ہوں کہ انسان کی اصل کیا ہے اور اسکا خمیر کہاں سے اٹھا؟

February 18, 2016

’امریکا کا جو یار ہے وہ ملک کا غدّار ہے‘

دنیا میں دو اصول ہمیشہ سے کاربند دیکھے ’’منزل علم و ہمّت کی محتاج ہے‘‘ اور ’’ جس کی لاٹھی اُس کی بھینس‘‘ ۔

February 15, 2016
10