تازہ ترین 
< >
rss

 ذیشان الحسن عثمانی

پلٹنا

چپ چاپ، پورے بھروسے سے اِس راستے پر چلتے رہیں، واپس نہ پلٹیں۔

August 27, 2017

مٹی کا کاسہ

اصول کی بات ہے کہ دینے والا کبھی نہیں تھکتا، لینے والا تھک جاتا ہے۔

August 24, 2017

کیا کبھی سوچا کہ آپ کتنے لوگوں کی جان بچا سکتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی میں 10 لاکھ، 50 لاکھ یا ایک کروڑ کی خطیر رقم باآسانی عطیہ کرسکتے ہیں؟

August 21, 2017

قرب کے فیصلے دوری کے فیصلوں سے بہتر ہیں، کیونکہ ...

سچ لازوال ہے۔ قرب کے فیصلے دوری کے فیصلوں سے بہتر ہوتے ہیں اور ویسے بھی بندہ اللہ سے دور جائے ہی کیوں؟

June 13, 2017

رمضان المبارک میں عبادات کے لیے وقت کیسے نکالیں؟

ہمارا المیہ یہ کہ ہم نے پہلا عشرہ کھانے پینے کا، دوسرا دعوتوں اور چمپینز ٹرافی کا اور تیسرا شاپنگ کے لئے رکھ چھوڑا ہے۔

May 29, 2017

آئیے اندر کے ’حیوان‘ کو ذبح کرتے ہیں

بے حس معاشرہ، ظلم نفرت سے بھرے ذہن، روحِ اسلام سے خالی بدن، فکر سے بے بہرہ دماغ، ڈنڈا لاٹھی اور میرا پاکستان۔

April 19, 2017

دن منائیے، مگر!

قومی ہیروز کو سراہنے کا کوئی تو ایسا طریقہ نکالا جائے کہ اُن جیسا کوئی اور واپس پیدا ہوسکے۔

April 11, 2017

مردم شماری کے نتائج سے متعلق سائنسی پیش گوئیاں

ہم نے اپنے الگورتھم میں 300 سے زائد ویری ایبلز کا استعمال کیا ہے، اس حوالے سے ہم کتنے کامیاب ہوئےیہ تو وقت ہی بتائے گا

April 8, 2017

نماز آئینہ ہے!

نماز چھٹ جائے تو سوچنا ہی چاہئیے کہ زندگی میں ایسا کیا کیا کہ یہ توفیق بھی چِھن گئی؟

April 5, 2017

وقفہِ پریشانی

ضروری نہیں کہ آپ روز ہی وقفہ پریشانی منائیں۔ آپکے مسائل کی تعداد اور دورانیہ کم ہےتو آپ ہر دوسرے روز یا ہفتہ وارمنالیں

April 2, 2017
6