تازہ ترین 
< >
rss

 ذیشان الحسن عثمانی

دعا کی اہمیت اور اُس کی ضرورت!

آئیے دعا مانگتے ہیں اِس یقین کے ساتھ کہ میرے اور اللہ میں صرف ان دو ہاتھوں کا فاصلہ ہے جو اس کے سامنے اٹھے ہوئے ہیں۔

March 29, 2017

گالی دینے کے آداب

آدمی اگر آمنے سامنے ہو تو آج بھی کوئی شرم و حیاء کرلیتا ہے، مگر فیس بک کے نادیدہ پردے نے تو وہ حجاب بھی غائب کردیا۔

March 26, 2017

ایک تھا گدھا

آج تک تلاش ہی رہی ایسے آرٹسٹ یا لکھاری کی جو اپنا لکھا ہوا، بِنا دیکھے، کچھ عرصے بعد پھر سے لفظ بہ لفظ ویسے ہی لکھ سکے

March 22, 2017

آپ کتنے فیصد انسان ہیں؟

علم اور شعور یہ دو پیمانے ہیں جن پرہم کسی مخلوق کو پرکھتے ہیں۔ اِس کسوٹی پر پورا اُترنے والا انسان کہلانے کا حقدار ہے۔

March 19, 2017

اے مالک! تُو میرا مان ہے، تُو تو دے دے!

وہ تو بس روتا ہے اور روتا چلا جاتا ہے۔ اس نے بھی گردان لگا رکھی ہے:’بھیجا تو تُونے تھا، کام تو تیرا تھا۔ ملا کچھ نہیں‘

February 27, 2017

ہمارا دین سے رویہ

خدا نے اگر پوچھ لیا کہ میرے دین سے منسلک ہر شے سے اتنی نفرت رکھنے کے بعد میرے پاس کیا لینے آئے ہو تو کیا جواب دو گے؟

February 22, 2017

ٹریفک حادثات اور کامن سینس

آپ کی جلد بازی سے لوگ ٹریفک جام اور ذہنی کوفت کا شکار ہونگے، لیکن آپ کے تھوڑے صبر سے کئی لوگوں کی جان بچ سکتی ہے۔

February 18, 2017

چھوٹا موٹا ویلنٹائن ڈے مبارک ہو

رات رات بھر کے نائٹ پیکجز، گھنٹوں باتیں، ساتھ جینے مرنے کی قسمیں، زندگی نبھانے کے وعدے، مگر شادی ہوجائے تو؟

February 13, 2017

کیا ہوا؟

میں نے اُسے مانگ لیا جس سے سب مانگتے ہیں۔ میری مانگ، مانگنے والوں سے بڑھ گئی۔

February 4, 2017

مسٹر صدیقی اور اُن کی بے بسی

جو فرد یہ سمجھتا تھا کہ اگر وہ کام نہ کرے تو کھائے گا کہاں سے؟ اسے بھی قدرت نے بستر پر لٹکائے رکھے 33 سال کھلایا۔

February 1, 2017
7