تازہ ترین 
< >
rss

 اظہر جتوئی

جولائی تا ستمبر؛ وفاق182توانائی منصوبوں میں سے صرف2 کیلیے فنڈز جاری کر سکا

منصوبوں کیلیے ایک کھرب 30 ارب روپے مختص مگر 2پروجیکٹس کیلیے محض 6کروڑ92لاکھ روپے کے فنڈ جاری کیے گئے

October 24, 2016

موجودہ حکومت کے3سال؛ خلیجی ممالک میں 22 لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم

مفاہمتی یادداشتوں کے تحت15ہزار953انجینئرز،5ہزار108ڈاکٹرز،953نرسیں،13لاکھ42ہزارہنر مند ورکرز کو بھیجاگیا

October 17, 2016

وزارت پٹرولیم کی غفلت، فرمز کا ویلفیئر فنڈ استعمال نہ ہوسکا

طلبی کے باوجودجواب نہ ملا،آڈٹ نے فلاحی رقوم جمع‘خرچ کرنے کے نظام کی سفارش کر دی

October 14, 2016

ایران اور عمان کیلیے فیری سروس کی گزرگاہ کو حتمی شکل دیدی گئی

ابتدائی طورپر5،ایک مقامی کراچی تاگوادر،4کراچی/گوادرسے مسقط/چابہارچلائی جائیں گی،وزارت پورٹ اینڈشپنگ کوٹاسک دے دیاگیا

October 10, 2016

اسلام آباد میں شیڈول سارک بزنس لیڈرزکانفرنس بھی منسوخ

بھارت سے کشیدگی کے باعث کانفرنس منسوخ کی گئی،جلد اعلان کردیا جائیگا

October 4, 2016

ایکسپوسینٹرز کے قیام کے لیے پاکستان ایکسپو کمپنی بنانے کا فیصلہ

 5 ارب روپے کی لاگت سے ایک اسلام آباد، ایک پشاور میں قائم،دسمبرمیں کام شروع کیا جائیگا

October 3, 2016

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 74 ملازمین بدعنوانی میں ملوث نکلے

ریجنل وایریا منیجرز سمیت 15افسربھی شامل،12برطرف،3کے خلاف انکوائری جاری، تعلق بلوچستان سے ہے، دستاویز

October 2, 2016

تجارتی پالیسی کیلیے فنڈز کا اجرا شروع نہ ہوسکا، بجٹ کٹوتی کا امکان

3سالہ ٹریڈپالیسی کیلیے20ارب مختص تھے، اب تک کچھ نہ ملا، وزارت خزانہ نے ہر 2ماہ بعد 1ارب دینے کا وعدہ کیا ہے،خرم دستگیر

September 29, 2016

آٹو سیکٹر، پاکستان کا یو این ریگولیشنز کی رکنیت کا فیصلہ

یواین ریگولیشنز کے عالمی ادارے کی رکنیت حاصل کرنے کیلیے ڈرافٹ کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ سی ای او چوہدری طارق

September 28, 2016

پاک ایران گیس پائپ لائن، سروے اور پختہ نشانات کا کام مکمل

اراضی کے حصول،لانگ لیڈ آئٹمز کی خریداری کیلیے قبل از ایوارڈ سرگرمیاں شروع کر دی گئیں

September 26, 2016
3