تازہ ترین 
< >
rss

 اظہر جتوئی

تجارت اورصنعت کی وزارتوں کے درمیان پرانی گاڑیوں کی درآمد پراختلافات

ری کنڈیشن وہیکلزکا چور دروازہ بند ہونا چاہیے،خرم دستگیر،گاڑیوں کی درآمد پر مکمل پابندی کامطالبہ

August 9, 2016

بین الاقوامی آئی ٹی معاہدے میں شمولیت کھٹائی میں پڑگئی

وزارت تجارت کی دستاویزکے مطابق پاکستان نے ابھی تک انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگریمنٹ منظور نہیں کیا،

August 7, 2016

ملک میں اعلیٰ کوالٹی کا پٹرول نومبرسے متعارف کرانے کافیصلہ

وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل نے اس سلسلے میں سمری تیار کر کے ای سی سی کو بھجوائے گی

August 4, 2016

افغانستان سے خوراک کی تجارت روپے میں کرنے کا فیصلہ

دستاویزکے مطابق پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے پر بات چیت شروع کرنے کی تجویز دی ہے

August 3, 2016

اقتصادی راہداری، طویل مدتی منصوبے کے لیے 15 روز کے اندر سفارشات پیش کرنے کا حکم

بجلی کیلیے ایرانی کمپنی سے 100 میگا واٹ کا معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی وجہ سے 2017 تک گوادر کو اضافی بجلی دستیاب ہو گی

July 31, 2016

گاڑی2ماہ میں فراہم نہ کرنے پر کمپنی کو2فیصد جرمانہ ہوگا

اگر کسی کو آٹو انڈسٹری کے بارے میں شکایت ہو تو ای ڈی بی کی ویب سائٹ پر شکایت کریں

July 30, 2016

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اتھارٹی پرنظرثانی کافیصلہ

وزارت تجارت کی دستاویزات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت 2.28ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے

July 28, 2016

آئل ٹینکر اونرز نے دہرے ٹیکسوں کیخلاف احتجاج کی دھمکی دیدی

ملک میں 23 ہزار آئل ٹینکرز روزانہ فرنس آئل اور پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کرتے ہیں

July 26, 2016

موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی؛ فصلوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ

گزشتہ سال شدید بارشوں سے 75 ہزار ایکڑ رقبے کا نقصان ہوا جس ڈیرہ لاکھ کاٹن کی بیلز کا نقصان ہوا ہے

July 25, 2016

ایکسپورٹ2018میں20ارب ڈالر تک محدود ہو جائے گی، وزارت خزانہ

رواں مالی سال کےدوران رکھےگئےہدف 24ارب ڈالراورآئندہ مالی سال کے35ارب ڈالرکےہدف کو حاصل کرکےدکھائیں گے،وفاقی وزیرتجارت

July 21, 2016
5