تازہ ترین 
< >
rss

 اظہر جتوئی

وزارت تجارت نے شیشہ پرپابندی کی حمایت کردی

ای سی سی سے معاملے پر فیصلہ لے کرکاپی بھیج دی جائے،ڈی جی ٹریڈ پالیسی

July 19, 2016

وزیر اعظم کی منظوری کے باوجود پاکستان ٹی آئی آر کنونشن کے تجارتی فوائد اٹھانے میں ناکام

عملدرآمد کیلیے ایک الگ ادارہ بنایاجاناتھا جوتاحال بن نہیں سکا،ہمارے ٹرک بھی عالمی معیار کے نہیں،خرم دستگیر

July 6, 2016

مختلف ممالک میں ’’ میڈ ان پاکستان‘‘ کے انعقاد کو حتمی شکل دیدی گئی

آم کی پرموشن کیلیے اٹلی،قطر،بیلاروس،موروکو میں پروگرامزکیے جائینگے

July 5, 2016

پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے پرعملدرآمد میں سنجیدہ ہیں، شاہد خاقان

عید کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا امکان ہے۔

July 3, 2016

برآمدات میں کمی؛ توانائی بحران اور بلند پیداواری لاگت وجوہ قرار

ٹی ڈیپ نے سینیٹ کورپورٹ پیش کردی،برآمدات میں کمی کی 11وجوہ بتائی گئیں

June 30, 2016

جی ایس پی پلس اسٹیٹس؛ پاکستان اقلیتوں، مزدوروں اورعورتوں کے حقوق کا تحفظ کرے، یورپی یونین

انسانی حقوق کی حالت ابتر، خواتین حقوق پامال،چائلڈ لیبرقانون پرعمل نہیں ہو رہا،مزدوروں کواجرت وقت پر نہیں دی جا رہی

June 29, 2016

چین کے ساتھ دوسرے آزاد تجارتی معاہدے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے

وزارت تجارت ملک بھر کے تاجروں وصنعت کاروں سے مشاورت کے بعد سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی

June 28, 2016

ٹیکسٹائل سیکٹر 60  سال میں متعدد مراعات کے باوجود ترقی نہ کرسکا، خرم دستگیر

ہمارےسرمایہ داراورتاجراحساس عدم تحفظ کاشکار ہیں ہرمعاملےمیں کہتےہیں کہ ہمیں بچائیں دنیا بہت آگےنکل گئی ہے، خرم دستگیر

June 26, 2016

ایران سے تجارت کیلیے مندپشین بارڈرکھولنے کا فیصلہ موخر

ایران کے ساتھ تجارتی معاملات کو سیکیورٹی سے الگ رکھا جائے، خرم دستگیر

June 23, 2016

برآمدات میں کمی کے ذمے دار نہیں، وزارت تجارت

وزارت تجازت کا 3سالہ تجارتی پالیسی کے لیے بجٹ 2015-16 میں مختص 6ارب روپے جاری نہ ہونے پر شدید مایوسی کا اظہار

June 22, 2016
6