- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
اظہر جتوئی
وسط ایشیا تک رسائی کے لیے افغانستان کو بائی پاس کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارتی تعلقات میں اضافےکےلیے چین سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا روٹ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان کا گیس خریداری کے نئے معاہدے کے لیے ایران سے رابطہ
ایران کے ساتھ نئے گیس خریداری معاہدے پردستخط کے بعدگوادرسے ایرانی سرحد تک 60 کلومیٹر کی پائپ لائن پرکام شروع گا، ذرائع
روئی کی پیداوارمیں رواں سال 12 فیصد کمی کا خدشہ
بے تحاشا اخراجات،خراب موسم سے تنگ کاشت کاروں نے کپاس کاشت کرنابندکردی
وزارت پٹرولیم کی غیرترقیاتی اخراجات کے لیے 87کروڑمختص کرنے کی تجویز
پٹرولیم ڈویژن34 کروڑ،جیولوجیکل سروے44کروڑ،دیگراخراجات کیلیے8 کروڑرکھے گئے
دل کا مریض نہیں الحمداللہ آپ سے زیادہ کام کرتا ہوں، ڈارکا صحافی کو جواب
گزشتہ سال کی پریس کانفرنس کے برعکس وزیرخزانہ نے اس باربرداشت کا مظاہرہ کیا،سخت سوالات پربھی ہنس کرجواب دئیے
بزنس کمیونٹی کو بجٹ پر تحفظات؛ 15 روز میں مطالبات پورے نہ ہونے پر حکومت کو راست اقدام کا انتباہ
حکومت بزنس کمیونٹی کے توقعات پر پوری نہیں اتری ہے اس لیے ہمارے سخت تحفظات ہیں، تاجر
ڈیوٹی کانفاذ؛ گاڑیوں کے پارٹس مہنگے ہونے کا امکان
زیروریٹنگ ختم،رامٹیریل پر ایک ،پارٹس پرڈیوٹی 10فیصدکرنے کی تجویز
وفاقی حکومت تھری ڈی پرنٹنگ سینٹر قائم کرے گی
حلال ایکری ڈیٹیشن اتھارٹی اوراسلام آباد میں ایکسپو سینٹر کا قیام بھی عمل میں لایاجائے گا
حکومت گوادر میں 12 ترقیاتی منصوبے شروع کرے گی
ایکسپورٹ پروسیس زون گوادر کے انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے لیے 25 کروڑ روپے، دستاویزات
شرح نمو کا ہدف 5.7؛؛ تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر رہنے کی توقع
افراط زر 6 فیصد رہنے کا امکان، صنعتی ترقی کا ہدف 7.69 فیصد رکھنے کی تجویز