- یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش کردی
- چڑیا گھر سے تیندوے کے فرار اور گدھ کی ہلاکت، تفتیشی معاونت پر 10000 ڈالر انعام
- سر کی چوٹ بڑوں میں موت کی شرح دُگنی کر دیتی ہے، تحقیق
- عمران خان کے خلاف محسن نقوی کی سازش؟
- محکمہ صحت سندھ کی محمد علی گوٹھ میں 18 اموات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
- پنجاب اور کے پی کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا
- زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے
- فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان
- وزیراعظم سے آصف زرداری اورفضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا
- ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط
- رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ
- نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری
- ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
- پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم
- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے

رائٹرز

مصر میں پولیس ہیڈ کوارٹرکےقریب دھماکے سے 4 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
دھماکا اتنازوردار تھا کہ اس کی آواز دوردورتک سنی گئی اور پولیس ہیڈ کوارٹر کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا،حکام

چین اورجاپان کے درمیان جنگ عظیم اول جیسی صورت حال ہے، جاپانی وزیراعظم
پہلی جنگ عظیم سے قبل برطانیہ اورجرمنی کے درمیان مضبوط معاشی تعلقات تھے اس کے باوجود بھی 1914 میں جنگ چھڑ گئی، شنزو ابے

ایران اورامریکا آپس کی نفرتوں کو دوستی میں بدل سکتے ہیں، ایرانی صدر حسن روحانی
تعلقات میں بہتری کے لئے ضروری ہےکہ ایک دوسرے پر اعتماد کیا جائے، حسن روحانی

امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، اسکول اورسرکاری دفاتربند، ہزاروں پروازیں منسوخ
خراب موسم کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وائٹ ہاؤس کو بھی اپنی پریس کانفرنس ملتوی کرنی پڑی

عراق میں دہشت گردی کے جرم میں 26 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
جن افراد کو پھانسی دی گئی ان تمام افراد کا تعلق عراق سے ہی ہے، وزیر انصاف

شام امن مذاکرات؛ امریکا، سعودی عرب اورشامی اپوزیشن کے احتجاج پر ایران کا دعوت نامہ منسوخ
ایران کا دعوت نامہ جون 2012 میں ہونیوالے جینیوا معاہدے کوقبول نہ کرنے پرمنسوخ کیا گیا،ترجمان جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ

یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایرانی سفارت کار کو قتل کردیا گیا
سفارت کار کو ایرانی سفیر کی رہائش گاہ کے قریب سے اغوا کی کوشش کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا، غیرملکی خبرایجنسی

امریکی سینیٹ نے 2014 کیلئے 11 کھرب ڈالر بجٹ کی منظوری دے دی
مسودے میں شکیل آفریدی کی رہائی تک پاکستانی امداد روکنے کی شرط بھی رکھی گئی ہے۔
عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے، 52 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
بغداد میں 6 کار بم دھماکوں میں 38 جب کہ دارالحکومت سے60 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک ہوئے

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی نظر بندی 2 ہفتے بعد ختم کردی گئی
خالدہ ضیا نے نظر بندی ختم ہونے کے بعد چینی سفارتخانے میں چینی سفیر سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا