- سر کی چوٹ بڑوں میں موت کی شرح دُگنی کر دیتی ہے، تحقیق
- عمران خان کے خلاف محسن نقوی کی سازش؟
- محکمہ صحت سندھ کی محمد علی گوٹھ میں 18 اموات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
- پنجاب اور کے پی کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا
- زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے
- فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان
- وزیراعظم سے آصف زرداری اورفضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا
- ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط
- رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ
- نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری
- ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
- پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم
- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے
- نیند کے دوران ایکنی ختم کرنے والا چاندی کا تکیہ
- مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

رائٹرز

جمہوریہ چیک میں تعینات فلسطینی سفیر دھماکے میں ہلاک
دھماکا دوپہر کے وقت پراگ کے نواحی علاقے میں میں ہوا، فلسطینی سفیر جمال الجمال اسپتال پہنچ کر ہلاک ہوگئے۔

امریکی عدالت نے فون کالز کی نگرانی کا پروگرام قانونی قرار دیدیا
فون کالز کی نگرانی کے پروگرام کو آئین میں چوتھی ترمیم کے تحت قانونی حیثیت حاصل ہے، امریکی عدالت

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے سے سابق وزیرخزانہ سمیت 5 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی
محمد شطح کے کانوائے کو اس وقت نشانہ نبایا گیا جب وہ ایک اہم میٹنگ میں شرکت کے لئے جا رہے تھے۔

حامد کرزئی نے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کئے تو اپریل سے فوجوں کا انخلا شروع کر دیں گے، نیٹو
افغان حکومت اورامریکا کےدرمیان معاہدہ طے پائے بغیرنیٹو فورسز اپنےفوجیوں کےحوالے سےکوئی معاہدہ نہیں کر سکتی، جنرل فلپ

افغانستان میں نیٹو طیارہ گرکر تباہ، 6 فوجی ہلاک
طالبان کی جانب سے طیارے کو نشانہ بنانے کادعویٰ تاہم نیٹو حکام نے طالبان کے بیان کی تردید کر دی۔

امریکا کا ہم جنس پرست فوجی جوڑوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ’’ملٹری کارڈز‘‘ جاری کرنے کا فیصلہ
ہم جنس فوجی ملک کیلئے قربانی دیتے ہیں لہٰذا وہ امریکی قانون کے تحت مراعات لینے کے حقدار ہیں، چک ہیگل

عراق میں فائرنگ سے 15 ایرانی شہریوں سمیت 18 افراد ہلاک
حملے کی ذمہ داری کسی نے بھی قبول نہیں کی تاہم سرکاری حکام نے حملے کا الزام القاعدہ پر عائد کیا ہے۔

لبنان میں ایرانی سفارتخانے کے قریب دو دھماکے، سفارتکار سمیت 23 افراد ہلاک، 145 سے زائد زخمی
زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، وزیر صحت

ترکی میں اسکارف کے بعد خواتین کو پارلیمنٹ میں ٹراؤزر پہننے کی بھی اجازت دیدی گئی
گزشتہ ماہ ترکی کی پارلیمنٹ نے خواتین کو اسبملی میں اسکارف پہن کر شرکت کی اجازت دی تھی

ملا فضل اللہ کے امیر بننے پر طالبان قیادت منقسم، پرانی قبائلی دشمنیاں شدت اختیار کرگئیں
طالبان کےکمانڈرز کی زیادہ تعداد ملا فضل اللہ کے محسود قبائل سے تعلق نہ ہونے پر اسے طالبان کی امارت کا اہل نہیں سمجھتے