- محکمہ صحت سندھ کی محمد علی گوٹھ میں 18 اموات کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
- پنجاب اور کے پی کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا
- زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے
- فواد چوہدری کے ساتھ دہشت گرد جیسا سلوک اور جسمانی ریمانڈ دینا غلط ہے، عمران خان
- وزیراعظم سے آصف زرداری اورفضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر غور
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا شیڈول طے پا گیا
- ایف آئی اے راولپنڈی کی ہنڈی حوالہ کیخلاف کارروائی؛غیرملکی کرنسی و سامان ضبط
- رضا ربانی کا حکومت کو فواد چوہدری کیخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت کارروائی نہ کرنے کا مشورہ
- نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری
- ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
- پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم
- تحریک انصاف نے پنجاب میں افسران کی تعیناتی کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
- امریکا میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک
- مریم نواز قومی ایئرلائن کی اکانومی کلاس سے وطن واپس پہنچیں گی
- سعودی عرب میں 40 لاکھ نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خودکار ڈرون جو 45 کلوگرام وزن اٹھاکر 900 کلومیٹر دور تک پرواز کرسکتا ہے
- نیند کے دوران ایکنی ختم کرنے والا چاندی کا تکیہ
- مصالحوں سے بنی سب سے بڑی تصویر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
- کراچی سمیت صوبے بھر کے پرائیوٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولنے کا حکم
- ق لیگ کی صدارت؛ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد ایک فریق کو گھر بیٹھنا ہوگا، طارق چیمہ

رائٹرز

شام میں موجود پولیو وائرس پاکستان سے منتقل ہوا، عالمی ادارہ صحت
شام کے شمالی صوبے دیرالزور میں 13 بچوں میں پائے جانے والے جینیاتی پولیو وائرس کا تعلق پاکستان سے ہے، عالمی ادارہ صحت

سعودی عرب، احتجاج پزیر غیر قانونی تارکین وطن پر پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کی رجسٹریشن کے لئے دی گئی چھوٹ کی مدت پیر کے روز ختم ہوگئی تھی۔

فلپائن میں تاریخ کا بدترین طوفان، متعدد افراد ہلاک، 10لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقام پرمنتقل
طوفان کے باعث فلپائن کے 29 صوبوں سے 10 لاکھ افراد گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے۔
سیکیورٹی اداروں اورپنجاب میں حملے کرکے حکیم اللہ محسود کی شہادت کا بدلہ لیں گے، طالبان
پاکستان کے پاس ڈرون حملے کے حوالے سے پوری اطلاعات تھیں لیکن پاکستان امریکا کا غلام اور اس کی ایک کالونی ہے،عصمت اللہ
مصر کی عدالت نے پابندی کے خلاف اخوان المسلمون کی درخواست مسترد کردی
اخوان المسلمون کے پلیٹ فارم سے ملک میں کسی بھی قسم کی سیاسی یا غیر سیاسی سرگرمی جاری نہیں رکھی جاسکتی،عدالتی فیصلہ

نیٹو سپلائی پاکستان کے اپنے مفاد اور خطے میں قیام امن کیلئے ہے، نیٹو چیف
حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد پاکستان کو لاحق دہشتگردی کے خطرات کا علم ہے، راسموسین

مصر، اخوان المسلمون کی 22 خواتین گرفتار، مرسی کی پیشی پر مظاہروں کا اعلان
معزول صدر کو 4 نو مبر کو عدالت پیش کیا جائیگا، جان کیری کل قاہرہ پہنچیں گے

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں حکیم اللہ محسود مارا گیا، غیر ملکی خبرایجنسی
امریکی جاسوس طیارے نے ڈانڈے درپہ خیل میں حکیم اللہ محسود کے گھر پر دو میزائل داغے

شام کی کیمیائی ہتھیار بنانے کی صلاحیت ختم کردی گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ
ہتھیار تلف کرنے والی ٹیموں نے شام میں ان 23 مقامات کا معائنہ کیا جہاں کیمیائی ہتھیار بنائے جاتے تھے، عالمی تنظیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ایرانی وزیر تیل
ایران کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرعملدرآمد سےپاکستان پرپابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، شاہد خاقان عباسی