تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

جنرل کیانی کو ریٹائرمنٹ کے بعد مزید طاقتور فوجی عہدہ ملنے کا امکان،غیرملکی خبرایجنسی

وزیراعظم نوازشریف آرمی چیف کو ایک نیا اور زیادہ طاقتور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا سربراہ بنانا چاہتے ہیں،خبر ایجنسی

October 4, 2013

افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے ملا عبدالغنی برادر کو پشاور منتقل کر دیا گیا

ملا برادر طالبان گروپس سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں اور مذاکرات کا عمل ان کی رہنمائی میں آگے بڑھا رہا ہے۔

October 3, 2013

حکومت پاکستان کا سزائے موت پر عمل درآمد نہ کرنے کا فیصلہ

کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی تھی کہ اگر ان کے زیر حراست ساتھیوں کو پھانسی دی گئی تو اس کے نتائج ٹھیک نہیں نکلیں گے

October 3, 2013

کینیا، فورسز نے شاپنگ مال پر کنٹرول حاصل کرلیا، بیشتر یرغمالی رہا، 69 ہلاکتیں، صومالیہ سے فوج نہ نکلی تو مزید حملے کریں گے، الشباب گروپ

نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال میں 72 گھنٹے سے زائد خونریز آپریشن جاری رہا، 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے

September 25, 2013

مصری عدالت کا اخوان المسلمون کی سرگرمیوں پر پابندی لگانے اوراثاثے ضبط کرنے کا حکم

عدالت نے اخوان المسلمون اور اس سے منسلک غیر سرکاری تنظیموں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کر دی۔

September 23, 2013

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے امداد لے کر آنیوالے یورپی سفارتکاروں کو روک لیا

غربی اردن میں یورپی سفارتکار اور اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو قابض صہیونی اہلکاروں نے نیچے اتاردیا

September 22, 2013

شام نے کیمیائی ہتھیاروں کی مکمل معلومات کی فراہمی کیلئے مزید ایک ہفتہ مانگ لیا

کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق مکمل معلومات فراہم نہ کرنے پر مغربی ممالک کی شامی حکومت پر شدید تنقید۔

September 21, 2013

عراق کے مختلف شہروں میں بم دھماکے اور پُرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک، 22 زخمی

دونوں بم مسجد کے اندر نصب ایئر کنڈیشنز میں چھپائے گئے تھے جو جمعہ کی نماز کے دوران پھٹ گئے۔

September 20, 2013

ترک فضائیہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شامی فوج کا ہیلی کاپٹر مارگرایا

ترک فضائیہ نےہیلی کاپٹر کو کئی بار وارننگ جاری کی مگرشامی ہیلی کاپٹر نے پرواز جاری رکھی جس پر اسے تباہ کردیا گیا، ترکی

September 16, 2013

عراق میں نمازجنارہ کے دوران خود کش حملہ، 21 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

رواں سال پر تشدد واقعات میں کم از کم 4000افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 800 ہلاکتیں اگست کےمہینے میں ہوئیں،اقوام متحدہ

September 14, 2013
17