تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

انڈونیشیا کی جیل سے 15 دہشت گردوں سمیت 200 قیدی فرار

فرار ہونے والے 15دہشت گرد سماٹرا میں چرچ پر ہونے والے دھماکوں میں ملوث تھے، حکام

July 12, 2013

بوسنیا، مسلمانوں کے قتل عام کی 18 ویں برسی، مزید 409 شہدا کی باقاعدہ تدفین

اجتماعی قبر سے ملنے والے ان شہدا کی شناخت کے بعد سربرنیتزا کے پوٹوکاری قبرستان میں تدفین.

July 12, 2013

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے احسان اللہ احسان کو برطرف کردیا

احسان اللہ احسان کی برطرفی کا اعلان کسی ویڈیو پیغام کے بجائے شمالی وزیرستان ميں پمفلٹ تقسیم کرکے کیا گیا۔

July 9, 2013

کینیڈا میں خام تیل کے ٹینکرز سے لدی ٹرین میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، کئی لاپتہ

پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران جائے حادثہ سے 2 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔

July 7, 2013

چین کے مسلم صوبے سنکیانگ میں تشدد کی تازہ لہر میں 27 افراد ہلاک

صوبےکےصدرمقام ارومچی کے نواحی علاقے لوکچون میں صبح کے وقت حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن اورسرکاری عمارت پرحملہ کردیا

June 26, 2013

صومالیہ: اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر دھماکا اور فائرنگ، 15افراد ہلاک

حملے کی ذمہ داری القاعدہ کے گروپ الشباب نے قبول کر لی۔

June 19, 2013

قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کھولنے کا مقصد مذاکراتی عمل کو شروع کرنا ہے، امریکا

دفتر کھولنے کا مقصد طالبان اور دنیا کے ساتھ امن مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانا ہے،ترجمان افغان طالبان

June 18, 2013

شامی فوج کے 71 اعلیٰ فوجی افسران منحرف ہو کر ترکی پہنچ گئے

بشارالاسد کی فوج کےاعلی افسران کا یہ اب تک کا سب سے بڑا انحراف ہے، ترک حکام

June 15, 2013

امریکی عدالت میں طالب علم کا مسلمان ٹیکسی ڈرائیور پر قاتلانہ حملے کے جرم کا اعتراف

احمد شریف کے وکیل نے بتایا کہ حملے میں احمد شریف کے چہرے، گلے اور کندھے پر چاقو کے وار سے نہ مٹنے والے نشانات پڑ گئے.

June 12, 2013

عراق میں حساس ادارے کے دفترپرخودکش حملہ، 7 افراد ہلاک

دھماکا بغداد کے شمال مغرب میں واقع پولیس کے انٹیلجنس محکمہ کے باہر ہوا۔

June 9, 2013
19