تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

طالبان نے ولی الرحمان کی ہلاکت کے بعد نئے نائب سربراہ کا انتخاب کرلیا

خان سعید نے2011میں کراچی میں نیوی بیس پرحملہ کرنے کی منصوبہ بندی اور2012 میں بنوں جیل سے 400دہشتگردوں کو فرارکرایا تھا

May 30, 2013

طالبان نے ولی الرحمان کی ہلاکت کے بعد حکومت سے مذاکرات کی پیشکش واپس لے لی

ڈرون حملوں کی ذمہ داری حکومت پاکستان پر عائد ہوتی ہے کیوں کی ان ہی کی اطلاعات پرامریکا ڈرون حملے کرتا ہے،ترجمان طالبان

May 30, 2013

اٹلی میں الہامی کتاب’’توریت‘‘ کا قدیم ترین نسخہ دریافت

امریکہ اور اٹلی کے ماہرین کے مطابق بلوگنا یونیورسٹی میں موجود توریت کا ینسخہ سنہ 1155 سے 1225 کے درمیان لکھا گیا۔

May 29, 2013

پاکستان میں ڈرون حملے غیر منصفانہ ہیں، ہائی کمشنر ادارہ انسانی حقوق

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف اقدامات کرنے سے دہشت گردی میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہا ہے، نوی پلے

May 28, 2013

عراقی دارالحکومت بغداد میں درجن سے زائد بم دھماکے، 70 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں جاری فرقہ وارانہ فسادات ميں رواں ماہ کے دوران 450 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں

May 27, 2013

انفرادی آزادی میں کمی اورملزمان سے ناروا سلوک دہشتگردی کو فروغ دے سکتا ہے، اقوام متحدہ

گوانتاناموبے میں بغیر کسی ٹرائل کے قیدیوں کو رکھنا دہشت گردی کو فروغ دینے کی سب سے بڑی وجہ بن گئی ہے، نوی پِلے

May 27, 2013

نوازشریف حکومت کی پالیسی کے بعد ہی مذاکرات کا فیصلہ کیا جائے گا، طالبان

طالبان کی جانب سے اس بات کااظہارکیا گیا تھا کہ اگرنئی حکومت مذاکرات میں سنجیدگی ظاہر کرتی ہے تو پھرجنگ بندکی جاسکتی ہے

May 23, 2013

وزیراعظم لی کی چیانگ کے دورے سے قبل کراچی میں چینی ماہرین کی گاڑی پر حملہ ناکام

بظاہر دھماکے میں چینی ملازمین کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، سینئر پولیس افسر ناصرآفتاب

May 21, 2013

سعودی عرب میں ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں مزید 10 افراد گرفتار

گرفتار افراد میں 8 سعودی ، ایک لبنانی اور ایک ترک شہری شامل ہیں۔

May 21, 2013

بجلی کے عوض پاکستان ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم فراہم کرے گا

پاکستان سرحدی علاقوں کی توانائی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے ایران سے 30 لاکھ ڈالر ماہوار بجلی خریدتا ہے۔

May 17, 2013
20