تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

امریکا اور طالبان مل کر ملک میں حالات کشیدہ کررہے ہیں، صدر کرزئی

طالبان اور امریکا کے درمیان قطر میں روز کی بنیادوں پر مذاکرات بھی جاری ہیں، صدر کرزئی

March 10, 2013

پاکستان کا ملا برادر سمیت تمام طالبان قیدیوں کو رہا کرنے پر غور

پاکستان افغان حکومت سے رابطے میں ہے اور معاملات طے پاتے ہی تمام طالبان قیدیوں کو رہا کردیا جائے گا، جلیل جیلانی

January 18, 2013

امریکا کا اسامہ بن لادن کی لاش کی تصاویر منظر عام پر لانے سے انکار

تصاویر ریلیز کرنے کی صورت میں افغانستان میں امریکی شہریوں اور فوجیوں پر حملے بھی کئے جا سکتے ہیں۔

January 10, 2013

میولر کا ریکارڈ توڑنے کے بعد میسی نے انہیں شرٹ تحفے میں بھیجی

میسی نے اپنی شرٹ پر تحریر کیا کہ میں آپ کی عزت کرتا ہوں اور آپ کے کھیل کو سراہتا ہوں۔

January 9, 2013

روس: مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 4 افراد ہلاک

جہاز لینڈنگ کے بعد تین ٹکروں میں تقسیم ہو گیا۔

December 29, 2012

حکومت سےمذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حکیم اللہ محسود

اے این پی کی قیادت اوردیگرسیاست دانوں پر حملے جاری رکھیں گے، جمہوریت اسلام کے منافی ہے۔حکیم اللہ محسود

December 28, 2012

افغانستان میں حالیہ سال دہشتگردی کے حملوں میں اضافہ ہوا، پینٹا گون

افغانستان میں عدم استحکام کی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں، رپورٹ

December 11, 2012

حکیم اللہ محسود کی جگہ ولی الرحمان کوطالبان کا نیا سربراہ مقررکئے جانے کا امکان

پاکستانی حکومت ولی الرحمان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے مفاہمت کے عمل کی طرف بڑھ سکتی ہے، سینئرفوجی افسران

December 6, 2012

قاہرہ: صدارتی محل کا گھیراؤ، صدر محمد مرسی نے محل چھوڑدیا

صدارتی محل کی سیکیورٹی پر مامور ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ صدر محمد مرسی نے محل چھوڑ دیا ہے۔

December 5, 2012

پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہتر خطوط پر استوار ہوچکے ہیں، حنا ربانی کھر

پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لئے بھرپور مدد کرے گا، حنا ربانی کھر۔

November 28, 2012
22