تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

امریکی سیلز کے پہنچنے سے پہلےاسامہ مر چکے تھے، امریکی نیوی سیل کا انکشاف

سیلز کو کمپاونڈ کے باہر کسی قسم کی مزاہمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور نہ ہی فائرنگ کا تبادلہ چالیس منٹ تک چلا

August 29, 2012

دمشق کے مشرقی مضافات پر شامی لڑاکا طیارےکا حملہ

فضائی حملوںمیں ذمالکہ اور مشرقی مضافات کو نشانہ بنایا گیا تھا،حزب اختلاف۔

August 28, 2012

ہیتی کے 150سے زائد تارکین وطن کوبھامس میں حراست میں لیا گیا

ہیٹی سے تعلق رکھنے والے باشندوں کو حراست میں لے کر اینڈروس کی عارضی جیل میں منتقل کردیا گیا، بھامس امیگریشن حکام۔

August 27, 2012

بھارت میں نسلی بدھ برادری کی ایک مسلح گروہ نے 5 مسلمانوں کو قتل کر دیا

ان جھڑپوں میں دونوں فرقوں کے90 افرادجاں بحق اور400.000 افراد آسام کےمغربی چاراضلاع میں کیمپوں میں پناہ لےرہے ہیں۔

August 26, 2012

حقانی نیٹ ورک کے رہنما بدرالدین حقانی کے ہلاک ہونے کا امکان

دوسری جانب بدرالدین کے اہل خانہ نے ان کے ڈرون حملے میں ہلاک ہونےکی خبرغلط قرار دیتے ہوئےکہا کہ وہ زندہ اورخیریت سےہیں۔

August 25, 2012

نیو یارک:امپائراسٹیٹ بلڈنگ کے باہرفائرنگ،2افرادہلاک،8زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے۔

August 24, 2012

پاکستان نے بھارت میں خوف پھیلانے کے الزامات کی تردید کردی

بھارت کے شمال مشرق سے ہجرت کرنے والوں میں ویبسائٹس پر شائع کی گئی تصاویرسے بھی ڈر اور خوف پھیلا-

August 19, 2012

ٹیکسٹ پیغام پر دھمکیاں، افواہیں پاکستان سے آئیں: بھارت

وزارت کے ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ ٹیکسٹ پیغامات اور ویب سائٹ...

August 19, 2012

ایپل کی سستے اور خوبصورت چینی فونز

چین کی بڑھتی ہوئی سمارٹ فون کی مارکیٹ نےاس سال امریکہ سے آگے نکل کردنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ بننےکا ہدف مقرر کیا ہے۔

August 16, 2012

سرحد پرگولہ باری کی تحقیات، پاک افغان مشترکہ ٹیم کی تشکیل، کابل

دونوں لیڈروںنےدوطرفہ تعلقات،علاقائی صورتحال،افغانستان...

August 15, 2012
24