تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

مال خانے میں ناکارہ کیے بغیر رکھا دستی بم پھٹنے سے انچارج شدید زخمی

پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ کیے بغیر دستی بم مال خانے میں جمع کرایا

February 1, 2014

اسلحہ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کیلیے 5 عدالتیں قائم

خصوصی عدالتوں میں صرف اسلحہ ایکٹ سے متعلق 2ہزار سے زائد مقدمات کی سماعت کی جائے گی،روزانہ 8 سے 10مقدمات داخل ہورہے ہیں

January 28, 2014

مدعیان اور گواہ مقدمات میں ملزمان کی شناخت سے منحرف ہونے لگے

گھر پر ڈکیتی کے ملزمان کیخلاف مدعی کے منحرف ہونے سے ملزمان رہا ہوگئے،ڈکیتوں کیخلاف مدعی بینک منیجر بیان سے منحرف ہوگیا

January 22, 2014

پولیس کی غفلت، دہشت گردی میں ملوث ملزمان کے چالان عدالتوں میں جمع نہیں ہوسکے

کرائم برانچ ،سی آئی ڈی ،اے وی سی سی اورشعبہ انوسٹی گیشن نے 4 ماہ بعد بھی تحقیقاتی تفصیلات جمع نہیں کرائیں.

January 17, 2014

ضلع کورنگی اور سجاول میں عدالتوں کا قیام اور تھانوں کی حد بندی نہ ہو سکی

نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری،ریونیو کی بھی تقسیم ہوچکی،عدالتیں اور تھانوں کی حدبندی نہ ہونے سے قانونیامور متاثر

December 28, 2013

گھروں میں ڈکیتی میں ملوث سی آئی ڈی افسر و اہلکار کی ضمانت مسترد

ڈکیتی کےمقدمے کودوبارہ کھولنے کی درخواست پرنوٹس، انسپکٹرخان محمد اور اہلکار بنارس کے خلاف گواہ کا بیان ریکارڈ کرلیاگیا

December 26, 2013

رینجرز افسران کیخلاف شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اعجازالحق کو اغوا کے بعد کئی روز تک بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر لاش میراں ناکہ کے قریب پھینک دی گئی،درخواست گزار

December 24, 2013

پولیس نے درجنوں شہری جیل بھیج دیے، ثبوت پیش کرنے میں ناکام، 70اہلکار کے وارنٹ گرفتار جاری

پولیس کی نام نہاد کارگردگی سے عدالتوں پر کریمنل مقدمات کا بوجھ بڑھ گیا۔

December 16, 2013

ڈکیت پولیس اہلکار عبوری ضمانت کی منسوخی پر عدالت سے فرار، کورٹ پولیس نے گرفتار کرلیا

عدالت سے نکلتے ہی سی آئی ڈی اہلکاروں نےفرارہونیکی کوشش کی، جبکہ انسپکٹرخان محمد بھاگتے ہوئےہانپ گیا۔

December 10, 2013

قانونی تقاضے پورے نہ ہوسکے، گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر عائد پابندی بے سود ہوگئی

فوکل پرسن تعینات نہ کیے جانے پر گندم اسمگل کرنے کے الزام میں موقع سے گرفتار 3سے زائد ڈرائیور عدالت پہنچتے ہی رہا

December 9, 2013
10