تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

استغاثہ سربراہوں کی عدم تعیناتی سے سرکاری وکلا پریشان

سیکریٹری قانون کاتبادلہ، پراسیکیوٹر جنرل سبکدوش، سرکاری وکلا کی پولیس کیخلاف شکایات کا ازالہ نہیں ہورہا۔

November 26, 2013

انسداد منشیات کی عدالتیں سہولتوں سے محروم، مقدمات التوا کا شکار

عدالتوں میں پینے کیلیے پانی ہے نہ ہی بیت الخلا کی سہولت،قیدیوں کیلیے لاک اپ موجود نہیں،پکڑی گئی گاڑیاں لاوارث کھڑی ہیں

November 18, 2013

دیت کی ادائیگی کا جواز، قتل کے مقدمات میں مصالحت بڑھنے لگی

ایکٹ 311 کے تحت قاضی مقدمے میں فساد فی الارض کا عنصر دیکھ کر مصالحت کے باجود مجرم کو سزا دینے کا اختیار رکھتا ہے۔

November 11, 2013

عدالتوں میں خلع کے 8 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا

خلع کے بعد خواتین کو اخراجات اور جہیز کی واپسی کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں.

October 21, 2013

ایک سال گزر گیا پولیس سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو بے نقاب نہ کر سکی

گزشتہ برس گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے259 مزدور ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔

September 10, 2013

قیدیوں کی منتقلی، گواہوں کا عدم تحفۃ، پولیس کی غفلت، دہشت گردی کے 400 مقدمات التوا کا شکار ہوگئے

جیل حکام کے قیدیوں کو اندرون سندھ منتقل کرنے سے مقدمات رک گئے،گواہوں کا عدم تحفظ اورتفتیشی افسران کی غفلت بھی وجہ

August 15, 2013

سینٹرل جیل میں 300 موبائل فون موجود ہیں، قیدی کا عدالت میں انکشاف

قیدی نے تشدد کے نشانات دکھائے، جیل حکام کے خلاف کارروائی اور طبی امداد کی استدعا،عدالت نے جیل حکام سے وضاحت طلب کرلی

August 5, 2013

بھائیوں کا ترکے کی جائیداد میں بہنوں کو حصہ دینے سے انکار

بینکوں میںرکھی والدکی بھاری رقم اورکروڑوں کی جائیدادمیںحصہ نہیں دیناچاہتےبہنوںنےبھائی محمودالحسن کواپنااٹارنی بنایاتھا

July 29, 2013

ای او بی آئی اسکینڈل: کرنل اسد نے 71کروڑ رشوت کا اعتراف کرلیا

فرنٹ مین کے ذریعے ادائیگیاں کیں، سابق ڈائریکٹر آئی بی کا ایف آئی اے کی تفتیش میں بیان.

June 30, 2013

اسلحہ ترمیمی بل کے قانونی تقاضے تاخیر سے مکمل،1500ملزمان کو فائدہ

30مئی سے قبل تمام اسلحہ ایکٹ کے تحت درج مقدمات سابقہ ایکٹ13-Dمیں تبدیل ہوگئے، وکلا نے ایکٹ کو غیرقانونی قرار دیا تھا۔

June 27, 2013
11