تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

بہو کے قاتل سسر اور شوہر کو25 , 25 سال قید کی سزا

ایک لاکھ روپے ورثاکواداکرنے کاحکم ،ملزم جیٹھ مقدمے کی سماعت کے دوران جیل میں ہی ہلاک ہوگیا تھا

April 2, 2015

رینجرز کے چھاپے میں گرفتار بے قصور افراد کو پولیس نے دہشت گرد بنادیا

رقم کی عدم ادائیگی پر پولیس نے غریب سرکاری ڈرائیوروں کو دہشت گرد بنادیا

March 30, 2015

14سالہ لڑکے نے پرورش کرنیوالی خاتون کو دوستوں کی مدد سے قتل کر دیا

گھر میں دولت اور قیمتی سامان دیکھ کر لالچ آگئی تھی، فیروزہ کو نشہ آور اشیاسے بے ہوش کیا اورگلا دبا دیا، ملزم

March 17, 2015

ملزمان کو جعلی دستاویزات پر رہا کرنےوالے گروہ کا انکشاف

قتل کے الزام میں گرفتار ملزم سعید عالم ضمانت پر رہا ہوکر روپوش ہوگیا

March 12, 2015

سٹی کورٹ کراچی میں دہشت گردی کی سازش بے نقاب

ایک راکٹ پھٹ جاتا تو 4 کلومیٹر کے دائرے میں پوراعلاقہ تباہ ہوجاتا

March 10, 2015

پولیس کی گرفتار اسمگلرز کا مقدمہ اے کلاس کرنےکی کوشش

ملزمان کیخلاف شواہد ناکافی ہیں، گواہان اپنے بیان سے منحرف ہورہے ہیں، تفتیشی افسر

March 2, 2015

ماسٹرز اور گریجویٹ افراد بھی خاکروب بھرتی ہونے لگے

ماتحت عدالتوں میں دفتری عملے کی اسامیاں پرہوجانے کے باعث کئی تعلیم یافتہ نوجوان خاکروب بھرتی ہوگئے.

February 24, 2015

پڑوسی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر اغواکرنے والے گروہ کا انکشاف

پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مارا تاہم وہ لڑکیوں کو فروخت کرچکا تھا ۔

February 23, 2015

ایف آئی اے افسران کی ناقص تفتیش سے ملزم رہا ہوگیا

چھاپہ حکام کی اجازت کے بغیر مارا گیا، چالان میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے،وکیل

February 19, 2015

مال خانہ حکام کی لاپرواہی، ملزمان سے برآمد کیس پراپرٹی سٹی کورٹ کے احاطے میں ڈال دی گئی

کیمیکل کے ڈرم ، تیزاب ،الیکٹرونکس سامان،گولیاں،بوریوں میں بند خفیہ سامان اوردھماکاخیزموادجلنے سے حادثہ ہوسکتاہے

February 9, 2015
6