تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

52 غیر قانونی ہائیڈرنٹس 15 روز میں مسمار کرنے کا حکم

ججز نے کارروائی کے دوران بچ جانے والے 52 غیرقانونی ہائیڈرنٹس 15روز میں مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔

February 3, 2015

تفتیشی افسران کی غفلت سے سیکڑوں مقدمات التوا کا شکار

تفتیشی افسران ریمانڈ مکمل کرنے کے بعد چالان جمع کرانے میں تاخیری حربے استعمال کرتے ہیں۔

February 2, 2015

غیر قانونی ہائیڈرنٹس 31 جنوری تک مسمار کرنے کا عدالتی حکم

ججز نے تمام غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹس مسمارکرکے رپورٹ31 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

January 23, 2015

لوٹ مار کرنیوالی ماں بیٹی کے خلاف 10 مقدمات کے چالان جمع

رشیدہ اور صغراں رقم ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر گھروں میں وارداتیں کرتی تھیں

January 19, 2015

شوہر نے شادی کے 4 ماہ بعد بیوی کو فروخت کردیا

ارشدنے منصوبہ بندی کرکے طلاق دی،بھاوج نے نشہ آور چائے پلاکر خریدار کے حوالے کیا

November 24, 2014

کراچی پولیس نے دہشت گردی پھیلانے والے 4 ملزمان کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی

عامر نے ادریس، نعیم، شہاز اور محمدعلی کے ہمراہ مذہبی منافرت پھیلانےکےلئے سیدمبارک رضا کاظم کو قتل کیا، ملزم کا اعتراف

November 10, 2014

محکمہ داخلہ سندھ کی غفلت کے باعث سیکڑوں مقدمات کی سماعت ہی شروع نہ ہوسکی

تفتیشی افسران نے محکمہ داخلہ کو مکتوب ارسال کئے لیکن 6 ماہ گزرنے کے باوجود محکمہ داخلہ نے اجازت نہیں دی۔

November 9, 2014

ایکسائزاورپولیس کچی شراب بنانے والے مجرم نہ پکڑسکی

پولیس نے درجن سے زائد ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا تھا تاہم کسی کو بھی ملزم کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

October 12, 2014

عدالت نے مقتولہ حاجرہ کی مکمل میڈیکل رپورٹ طلب کرلی

متعددخطوط ارسال کرچکاہوں ایم ایل اونے رپورٹ فراہم نہیں کی،تفتیشی افسر

October 9, 2014

کراچی: بدکاری میں ناکامی پر پولیس نے خاتون کے شوہر کو ہی مقدمات میں ملوث کردیا

ایس ایچ اوقائدآباداورتفتیشی افسر گزشتہ2برس سے بدکاری پرمجبورکررہے تھے، شکیلہ

June 19, 2014
7