تازہ ترین 
< >
rss

 ارشد بیگ

پولیس افسران کاعدالتوں میں ملزمان کے خلاف گواہی دینے اور برآمدہ اسلحہ پہچاننے سے انکار

سندھ اسلحہ ایکٹ کے مقدمات میں گواہ پولیس افسران اوراہلکار لاکھوں روپے وصول کرکے منحرف ہوگئے،ملزمان کو فائدہ پہنچنے لگا

May 26, 2014

مال بردار ٹرکوں سے رقم بٹورنے پر موچکو پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم

جو غریب ڈرائیور مالی فوائد فراہم نہیں کرتا اسے سامان اور ٹرک سمیت تھانے میں بند کردیاجاتا ہے،درخواست گزار

May 20, 2014

اعلیٰ پولیس افسران کی جانب سے عدالت کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری

اسلحہ ایکٹ کے مقدمے میں پیش نہ ہونے پرعدالت نے سب انسپکٹرذکریا کریجو سمیت 4 افسران کی تنخواہ روکنے کا حکم دیا تھا

May 13, 2014

سٹی کورٹ، اقدام قتل کیس کے ملزمان پر مسلح افراد کا حملہ،6زخمی، ایک ملزم اغوا

پہلے سے موجود درجنوں افراد نے ملزمان پر ڈنڈے اور تیزدھار آلے سے حملہ کیا ،پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا

May 6, 2014

حکومتی غفلت اور لاپروائی، 2 ماہ گزرنے کے باوجود سٹی کورٹ میں سیکیورٹی کے موثر اقدامات نہیں کیے گئے

صرف 43 پولیس اہلکاروں کو سٹی کورٹ میں تعینات کیا گیا جبکہ اہلکاروں کی تعداد 151 کرنے کا حکم دیا گیا تھا، صلاح الدین

April 29, 2014

کراچی میں والدین کے ہاتھوں 4 ماہ کی بچی زندہ درگور، 4 برس بعد بھی انہیں سزا نہ مل سکی

11جنوری2010 کوزمان ٹائون میں لرزہ خیز واردات، جعلی پیر کے پیروکار والدین نے شیر خوار کو دفن کیا، دوسری بیٹی بچ گئی

April 22, 2014

جدید آن لائن سروسز نہ ہونے سے عدالتی امور سست روی کا شکار

عدالتی امور میں تاخیر سے سائلین پریشان، ضمانت کی منظوری کے بعد بھی ملزم جیل میں رہنے پر مجبور ہیں۔

April 21, 2014

معروف مصور گل جی کے قاتلوں کو 7 سال بعد بھی سزا نہیں دی جاسکی

عالمی شہرت یافتہ مصور کے ڈرائیور اور چوکیدار نے19دسمبر2007کوکلفٹن بلاک3میں گل جی،انکی اہلیہ اور ملازمہ کوقتل کردیا تھا

April 14, 2014

نیب نے مضاربہ کیس ماتحت عدالتوں سے طلب کرلیے

ملزمان کی جیل سے گرفتاری کے لیے این اوسی، دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

April 14, 2014

وکلا کی ملی بھگت، جعلی عدالتی دستاویزات بنانے کا سلسلہ جاری

جوڑے نے وکیل کی مدد سے15ہزار روپے کے عوض جعلی خلع اور فیصلہ بنوایا۔

April 9, 2014
8