US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر آپ کسی کی مدد نہیں کرنا چاہتے تو مت پوچھیں کہ ’’ کیا حال ہیں؟‘‘ ورنہ یہ روایتی جملہ بن کر رہ جائے گا۔
پارلیمنٹ ملک دشمنوں کے چھپنے کی محفوظ پناہ گاہ تو نہیں، البتہ عوام دشمن اور کسان دشمن کے بارے میں نہیں کہہ سکتے۔
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم وہی کچھ پڑھتے ہیں جو ہمیں اچھا لگتا ہے اور وہی کچھ سنتے ہیں جو ہم سننا چاہتے ہیں۔
خواب تو امید ہوتے ہیں، اگر یہ بھی ختم ہوگئے تو پھر ہمارے پاس کیا بچے گا سوائے باتیں کرنے کے؟
کیا کسی غلط کام کرنے والے کو یہ کہہ کر اجازت دی جاسکتی ہے کہ وہ کرتا رہے ﷲ اس سے پوچھے گا۔