تازہ ترین 
< >
rss

 ایچ ایم کالامی

آئین کا تحفظ ضروری ہے یا حکومت کا؟

شومئی قسمت کہ مسندِ اقتدار پر براجمان رہنا ہے تو ایسی باتوں کو چھیڑنا پارلیمنٹ کےلیے خطرے گھنٹی بن سکتا ہے

September 13, 2021

کیا حکومت کو سوات کوہستان کا احساس ہے؟

کیا پسماندہ سوات کوہستان کی مالی مدد ’’احساس‘‘ پروگرام کے ذریعے معمولی رقم سے ممکن ہوسکتی ہے؟

April 26, 2020

سوات کوہستان، حسین وادیوں کے لاچار باشندے

مقامی لوگوں کے لیے یہاں صرف روزگار کا ہی فقدان نہیں، بلکہ صحت کے مراکز، مواصلات اور بنیادی ضروریات بھی ندارد ہیں

February 19, 2020

گورنال، سوات کا چھپا ہوا حسن

گورنال سوات کے مرکزی بازار بحرین سے محض چار کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے سوات کی مشرقی پہاڑی کی بلندی پر واقع ہے

October 18, 2019

خڑخڑی جھیل کی سیر

پشتو میں ’’خڑ‘‘ بھورے رنگ کو کہتے ہیں۔ شائد پانی کی بھوری رنگت کی وجہ سے اس جھیل کو ’’خڑخڑی جھیل‘‘ کا نام دیا ہو

June 30, 2019

خیبر بینک کا کیا بنا؟

کم از کم ان سیاحوں اور ہوٹل انڈسٹری کا لحاظ رکھ کر خیبر بینک کی برانچ کھول دی جائے

June 10, 2019

ایک اور بچی نے بھی ملک کا نام روشن کردیا

ملک میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے کےلیے والدین کی جانب سے مدد کے ساتھ ساتھ حکومتی سرپرستی بھی ناگزیر ہے

February 21, 2019

دیر کوہستان: خوبصورت وادیاں، خوبصورت لوگ

دوستوں نے جب جہاز بانڈہ اور کٹورا جھیل کی تصایر اپنے اسمارٹ فونزپر ہمیں دکھائیں تو ہم انگشت بدنداں رہ گئے

January 28, 2019

میڈیا کے ڈرامے اور بے گناہ ٹیکس

اگرمعیشت پر ڈرامے چلتے رہیں گے توحکومت کومتبادل سوچناہوگا، سگریٹ پرگناہ ٹیکس کی طرح عوام پر بے گناہ ٹیکس لگاناپڑے گا

January 15, 2019

اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے

آئین پاکستان کی شق 25-A کے مطابق 16 سال تک کے بچوں کی تعلیم ریاست کی ذمہ داری ہوگی، کیا اس کی خلاف ورزی غداری نہیں؟

December 23, 2018
1