تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر الدین

عمرہ ویزے جاری نہ ہوسکے،زائرین کی رقم پھنسنے کا خدشہ

سعودی حکومت نے محرم الحرام کے مہینے میں بھی عمرہ ویز، جاری کرنے کا اعلان کیا تھا

September 25, 2017

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر؛ شہر کو قومی پرچم اور جھنڈیوں سے سجا دیا گیا

قومی پرچموں کی ریکارڈ فروخت، سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں کو سجادیا گیا

August 12, 2017

حج تربیتی کیمپ شروع، کراچی سے 16 ہزار عازمین سعودیہ جائیں گے

حج تربیتی کیمپ کے دوران عازمین حج کو ویکسین لگائی جارہی ہیں،پہلی حج فلائٹ 24 جولائی کو روانہ ہوگی

July 18, 2017

پی ایس 114، ضمنی انتخاب بھی حلقے کی قسمت نہ بدل سکا

سیاسی رہنما لگژری گاڑیوں کے پروٹوکول میں ووٹ مانگتے رہے۔

July 10, 2017

نئی تعمیر ہونیوالی شاہراہیں اور سڑکیں بھی بارش سے دھنس گئیں

پانی کھڑا رہنے سے سڑکوں پرکئی کئی فٹ کے گڑھے پڑگئے،ٹریفک کی روانی متاثر،عیسیٰ نگری روڈ دھنس جانے پربند کردیاگیا

July 1, 2017

سیکڑوں مساجد میں ہزاروں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

مساجد کی انتظامیہ نے اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے کوائف جمع کرلیے، سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

June 16, 2017

پاکستانی عمرہ زائرین کی تعداد 11 لاکھ سے بڑھ جائے گی

خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ماہ شوال میں بھی ویزے جاری کیے جائیں گے۔

May 21, 2017

رمضان میں فلاحی ادارے مستحقین میں اربوں روپے کا سامان تقسیم کریں گے

مستحقین میں امدادی اشیا کی تقسیم کا سلسلہ یکم رمضان سے شروع ہوجائے گا، مختلف مقامات پر تقریبات منعقدکی جائیں گی

May 18, 2017

پرائیویٹ آپریٹرز نے آفر لیٹر کے بغیر ہی حج بکنگ شروع کر دی

وزارت مذہبی امورکے احکام کے تحت آفرلیٹر کے اجرا سے قبل بکنگ کی اجازت نہیں ہے

May 4, 2017

حج قرعہ اندازی آج ہوگی، ریکارڈ تعداد میں درخواستیں موصول

سرکاری کوٹا ایک لاکھ7 ہزار، 3 لاکھ 38ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں، پنجاب سرفہرست

April 28, 2017
2