تازہ ترین 
< >
rss

 ناصر الدین

محکمہ اوقاف میں ملازمین کی تنخواہوں کے فنڈ میں خوردبرد کا انکشاف

21 کروڑکی گرانٹ کے باوجود ملازمین کومناسب تنخواہیں ادا کرنے کے بجائے انتہائی کم تنخواہیں ادا کی جارہی ہیں،ذرائع

March 11, 2014

ناقص کارکردگی کے حامل درجنوں حج ٹور آپریٹرز کو نوٹس جاری

حج سیزن 2013 کے دوران عازمین حج کوقواعد کے مطابق سہولتیں فراہم نہیں کی تھیں

March 9, 2014

جشن میلاد النبی کے جلوسوں کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے

حافظ محمد عبداللہ درس نے1872 میں مرکزی جلوس نکالنے کا پرمٹ حاصل کیا تھا

January 14, 2014

واقعہ کربلا کی یاد؛ شہر بھر میں ہزاروں سبیلیں لگ گئیں

پانی وشربت کی سبیلیں قناتوں سے بنائی گئیں،سبیلوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا، بچے اور نوجوان سبیلوں کا خاص اہتمام۔۔۔

November 14, 2013

عبداللہ شاہ غازی ؒ کا تین روزہ عرس آج سے شروع ہوگا، ملک بھر سے زائرین کی آمد

مزار کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہوگی، عرس کا افتتاح قائم مقائم گورنر آغا سراج درانی کریں گے

October 26, 2013

گورکنوں نے قبر کی من مانی فیس وصول کرنی شروع کردی، شہر کے کئی قبرستانوں میں ٹھیکیداری نظام بھی قائم

28 قبرستانوں کو بھرجانے کے بعد بند کردیا گیا ہے، طارق روڈ قبرستان کمائی کا بہت بڑا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

September 16, 2013

حج پروازوں میں ایک ہفتہ رہ گیا، حاجی کیمپ میں انتطامات مکمل نہیں کیے جا سکے

ویکسی نیشن کا عمل انتہائی تاخیر سے شروع ہوا، کیمپ کے باہر گندگی کے ڈھیر،عازمین کے مہلک امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ

September 5, 2013

جدہ اور مدینہ کے وزٹ ویزے پر 10 ذی الحج تک پابندی عائد

سعودی حکومت کاحرم میں توسیع کے باعث فیصلہ، اطلاق فوری طور پرہوگا

August 27, 2013

اولڈ سٹی ایریا میں صفائی کی صورتحال ابتر، کچرا کنڈیاں بھر گئیں

کئی علاقوں میں کچرے کے ڈھیرلگ گئے، برنس روڈ کی گوشت مارکیٹ میں سیوریج سسٹم چوک ہوگیا، سخت تعفن پھیلنے لگا

August 22, 2013

جشن آزادی کی تیاریاں شروع، مختلف مقامات پر اسٹالز سج گئے

قومی پرچم، جھنڈیوں، اسٹیکر اور بیجز کی فروخت جاری، نوجوانوں، بچوں میں جوش وخروش،عید کے باعث خوشیاں دوبالا

August 12, 2013
7