تازہ ترین 
< >
rss

 پروفیسر تفاخُر محمود گوندل

عظمت و اعجازِ قرآنِ حکیم

تخلیقِ کائنات کا ہر راز اس میں ہے، یہ انسانیت کی نجاتِ اُخروی کا ضامن ہے۔

August 31, 2018

مسجد کی اہمیت و عظمت

اسلام نے عبادات کا بھی ایک طریقہ کار وضع کر رکھا ہے اور اس کے لیے باقاعدہ اوقات کار مقرر کر رکھے ہیں۔

August 3, 2018

امیرالمومنین سیدنا علی المرتضیؓ

حُب و عشقِ رسولؐ ان کی رگ و پے میں بسا ہوا تھا

June 6, 2018

روزہ: مظہرِ ضبطِ نفس و صبر و استقامت

روزہ ایک مسلمان کے جذبۂ خیر سگالی، رواداری، بردباری اور صبر و استقامت کو درجۂ کمال تک پہنچا دیتا ہے۔

May 17, 2018

شبِ معراج کوئی حد ہے اُن کے عروج کی۔۔۔ !

اس شب سردار ملائکہ حضرت جبریل امیں سائیس بن کر تاج دارِ فقر و غنا کے حضور حاضر ہوئے۔

April 13, 2018

جس سے بناِئے عشق و محبّت ہے اُستوار صدیق ؓ کے لیے ہے، خدا کا رسولؐ بس

ابن ابی قحافہؓ نے اشاعتِ اسلام اور صاحبِ قرآن  ؐ کی بے مثال معاونت کا حق دونوں طرح سے ادا کیا۔

March 11, 2018

سورۂ العصر، حقائق و مُعارف کا خزینہ

سورۂ العصر میں رب کائنات نے ایک مسلمان کی زندگی کا جامع لائحہ عمل بتا دیا ہے۔

March 2, 2018

سورۂ کوثر؛ حضور اکرم ﷺ کی شانِ جامعیت کا بلیغ استعارہ

ہر نبی اور رسولؑ کو خالقِ کائنات نے اپنے کسی نہ کسی خاص انعام سے نوازا۔

January 26, 2018

رسول اکرم ﷺ کی شانِ عفو و درگزر

سلام اُس پر کہ جس نے زخم کھا کر پُھول برسائے

December 22, 2017

خلق کے سرور، شافع محشر ﷺ

ماہِ ربیع الاول اُس مُحسنِ انس و جاں ؐ کی آمد کا مہینہ ہے۔

November 24, 2017
5