تازہ ترین 
< >
rss

 نور محمد سومرو

گھریلو ملازم نے مالک کے گھر کی خوشیاں چھین لیں

ملازم نے مالک کے آٹھ سالہ بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر ڈالا

October 20, 2020

مزاحمت پر ڈاکوؤں نے نوجوان پر گولیاں برسا دیں

 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آصف جاں بحق، ڈاکو بھی گرفتار

September 22, 2020

پولیس کا بہادر سپوت کچہ کے ڈاکوؤں کی نفرت کا نشانہ بن گیا

نصف درجن سے زائد حملہ آوروں نے گولیاں برسائیں، ممتاز بلا بیٹے کو بچاتے جام شہادت نوش کر گیا

July 28, 2019

رحیم یار خان میں میکڈونلڈز برانچ کا افتتاح، شہریوں کی بھرپور پذیرائی

اتحاد گارڈن میں افتتاح سماجی شخصیت چوہدری منیر اور مکڈونلڈز کے سی ای او وصدر امین لاکھانی نے کیا۔

November 10, 2018

غربت نے غریب کے ہاتھوں ہی غریب مروا دیئے

2 رکشہ ڈرائیور نوجوانوں کو انہی کے ساتھیوں نے نئے رکشہ کی ہوس میں مار ڈالا

September 9, 2018

معاشرتی بے حسی؛ سفاک قاتل نے سرعام خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواہش پوری نہ ہونے پر حواس کھو بیٹھنے والا قاتل خنجر کے وار کرتا چلا گیا اور راہگیر تماشہ دیکھتے رہے

August 12, 2018

ہوسِ زن… چھوٹے نے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

 زبیر کی اپنی بھابھی سے محبت کی پینگیں بڑھیں تو حافظ جنید کو راستے سے ہٹانے کا پروگرام بن گیا

June 3, 2018

دوسری شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر بیوی کو ابدی نیند سلا دیا

بیوی کا قاتل اصغر اپنی شادی کے وٹہ میں بیٹی کا رشتے دے رہا تھا

May 20, 2018

درندہ صفت ماں نے اپنے ہی بچے کی جان لے لی

تفتیش کے دوران آسیب اور جنات کا ڈھونگ رچانے والی نے اقبالِ جرم کر لیا۔

February 11, 2018

نامعلوم نعشوں کی برآمدگی کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ

معاشرتی بے راہ روی، عدم برداشت اور مادیت پرستی۔

January 14, 2018
1