تازہ ترین 
< >
rss

 محمد کاشف علی

سماہنی وادی کی خوبصورت پوشیدہ آبشار

ہمالیہ کودنیا کانوجوان پہاڑی سلسلہ کہاجاتا ہے جوعمرمیں توکم ہے پرجسامت وضخامت میں دنیا کےپہاڑی سلسلوں سےطویل القامت ہے

January 3, 2017

سدھن گلی، کشمیر میں پیار کی حویلی

سدھن گلی کا سارا حسن، سارا سرمایہ، ساری خموشیاں، ساری برفیں، سارے پکھیروں اور سارے رخ صرف اور صرف آپ کے لئے ہیں۔

November 16, 2016

تاریخ کا اک مخدوش جھروکہ، ٹلہ جوگیاں

1947ء کی تقسیم، جو وقت کی ضرورت تھی، نے تو بس ٹلہ کو ویران ہی کیا تھا پرمیری قوم کے احمقوں نےتو ٹلہ کو برباد بھی کردیا

November 13, 2016

سیف الملوک کا سرمائی سراپہ میرا عشق

خارجی طور پر ہم سرد تھے مگر کم از کم میں داخلی طور پر آتش انگیز تھا کہ سیفی نے مان رکھا اور ’جنگی موسم‘ میں نہیں بلایا

September 16, 2016

راولاکوٹ کے دو سیاحتی نگینے، جھیل بنجوسہ اور تولی پیر

مکران کے ساحلوں سے لے کر ہمالیہ کے پہاڑوں تک ہر قطعہ ایک پوری داستان ہے، مگر ارض کشمیر کا حسن لازوال، جان گداز ہے۔

September 10, 2016

موہلی آبشار کی ان کہی داستان

موہلی آبشار بھی دو آبشاروں کا ایک جوڑا ہے۔ پہلی آبشار ایک تالاب بناتی ہےاور یہی تالاب بڑھ کرایک اور آبشارکوجنم دیتا ہے

August 29, 2016

داستان، پاکستان کے یونانی شہر کی

سرکپ ایک یونانی طرز کا شہر ہے جو پاکستان کی قدیم سر زمین پردوسری صدی قبل مسیح میں بسایا گیا تھا۔

August 17, 2016

گلیشیائی پہاڑوں سے نکلنے والی ’’آنسو جھیل‘‘

ملکہ پربت کے سائے میں یوگا انداز اپناتے ہوئے سرد ہواؤں کے سنگ گرم چائے پینے والے آفاقی لمحات بھلا کبھی بھلا پائیگے آپ؟

July 11, 2016

انسانی مداخلت سے محفوظ ’جاروگو وادی‘

حسین اور دلکش نظاروں کی داستان کیا بیان ہو کہ یوں سمجھ لیجئے کہ آپ لوٹ تو آتے ہیں لیکن دل وہیں رہ جاتا ہے۔

June 16, 2016
1